مون سون بارشوں کا نواں سپیل شروع، راوی، ستلج اور چناب میں طغیانی،آندھی ،طوفان،سپر فلڈ

مون سون بارشوں کا نواں سپیل شروع، راوی، ستلج اور چناب میں طغیانی،آندھی ،طوفان،سپر فلڈ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں سپیل شروع ہو گیا ہے جس کے باعث دریاؤں کے بالائی علاقوں اور میدانی اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 2 ستمبر تک راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، لاہور، … Read more

سیلاب اپ ڈیٹ: ملکی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی آبی تباہی ،لاکھوں افراد متاثر،3 دریا شدید سیلاب کی لپیٹ میں

سیلاب اپ ڈیٹ: ملکی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی آبی تباہی ،لاکھوں افراد متاثر،3 دریا شدید سیلاب کی لپیٹ میں

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں دریاؤں کی خطرناک صورتحال پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تینوں مشرقی دریا شدید سیلاب کی لپیٹ میں ہیں جبکہ دریائے سندھ میں بھی انتہائی سنگین صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق 3 ستمبر … Read more

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلابی صورتحال پر اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلابی صورتحال پر اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلابی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔سیلابی صورتحال پراعلی سطح اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائےاعلی،متعلقہ اداروں کےسربراہان شریک ہونگے،وزیراعظم آزادکشمیر اور وزیر اعلی گلگت بلتستان کو بھی مدعو کیاجائےگا۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا آبی ذخائرکی تعمیر اورپانی کے … Read more

آدھا پنجاب ڈوب گیا، سندھ میں بڑےسیلاب کا خطرہ ،پانی کا اتنا بہائو کبھی نہیں دیکھا،مریم نواز

آدھا پنجاب ڈوب گیا، سندھ میں بڑےسیلاب کا خطرہ ،پانی کا اتنا بہائو کبھی نہیں دیکھا،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز       )سیلاب نے آدھا پنجاب ڈبو دیا۔ ہر طرف پانی ہی پانی ۔ راوی، ستلج اور چناب نے پنجاب میں کئی شہروں اور ہزاروں دیہات کو لپیٹ میں لے لیا ۔ ۔ لاکھوں لوگ متاثر ۔ فصلیں ، مویشی بہہ گئے۔ ہزاروں ایکڑ زمین دریا برد۔ دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر … Read more

تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات اور قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان

تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات اور قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات اور قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیاگیاہے،اعلامیہ کے مطابق عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سیاسی کمیٹی پر مکمل اعتماد کیا،سیاسی معاملات مزید مشاورت کے لیے سیاسی … Read more

روسی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات طےپاگئی

روسی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات طےپاگئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور وزیراعظم شہباز شریف کی اگلے ہفتے ملاقات طے پاگئی۔ذرائع کے مطابق روسی صدر اور پاکستانی وزیراعظم کی ملاقات اگلے ہفتے چین میں شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ کی سائیڈ لائن پر ہوگی۔ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کا فروغ ایجنڈے میں شامل، خطے کی سلامتی … Read more

ہیڈ قادر آباد، سیلابی صورتحال کےباعث بند توڑدیا گیا

ہیڈ قادر آباد، سیلابی صورتحال کےباعث بند توڑدیا گیا

قادر آباد(اے بی این نیوز)پاک فوج کےجوان موقع پر پہنچ گئےتیاریاں شروع قریبی مساجد میں اعلان ہو رہا ہے کہ لوگ اپنے مال مویشی لے کر محفوظ مقام کی طرف منتقل ہو جائیں۔سیالکوٹ اور وزیرآباد کو بچانے کا فیصلہ۔ گوجرانوالہ کے مقامات پر دریائے چناب کے بند توڑے دیئے گئے۔دریائے چناب میں ہیڈ قادر آباد … Read more

پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب،  مدد کیلئے فوج طلب کرلی گئی

پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب،  مدد کیلئے فوج طلب کرلی گئی

لاہور(اے بی این نیوز)بھارت نے دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک کا ریلا چھوڑ دیا، مسلسل بارشوں کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے، پنجاب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے باعث پاک فوج کی مد طلب کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے … Read more

توشہ خانہ ٹو کیس میں فیملی اور وکلاء کو سماعت میں شامل کرنیکا حکم

توشہ خانہ ٹو کیس میں فیملی اور وکلاء کو سماعت میں شامل کرنیکا حکم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت میں سپرنٹنڈنٹ جیل کو فیملی اور وکلاء کو شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں ہونے والی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم … Read more

بھارتی آبی جارحیت ،دریائے ستلج میں پانی کے بہائو میں مسلسل اضافہ

بھارتی آبی جارحیت ،دریائے ستلج میں پانی کے بہائو میں مسلسل اضافہ

لاہور(اے بی این نیوز)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر بہاؤ میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر بہت اونچےدرجےکا سیلاب ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق گنڈا سنگھ والا پرپانی کا بہاؤ بڑھ کر ایک لاکھ95 ہزار 899 کیوسک تک … Read more