عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پیٹرن انچیف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ … Read more

سینیٹر روبینہ عرفان نے بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

سینیٹر روبینہ عرفان نے بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ (اے بی این نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی سینئر رہنما، سینیٹر روبینہ عرفان نے اتوار کے روز پارٹی سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے یہ اعلان انٹرا پارٹی انتخابات میں بی اے پی وومن وِنگ کی جنرل سیکریٹری منتخب ہونے کے ایک دن بعد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پارٹی کے صدر … Read more

پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ،ایران کا شمولیت کی خواہش کا اظہار

پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ،ایران کا شمولیت کی خواہش کا اظہار

تہران (اے بی این نیوز)ایران نے پاکستان سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کردیا۔پاسداران انقلاب کےکمانڈر اورسپریم لیڈر کےمشیرمیجر جنرل رحیم صفوی کا کہنا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان طے پانے والا دفاعی معاہدے عالمی اسلام کیلئے ایک عظیم معاہدہ ہے۔ ایران کو بھی اس معاہدے میں شامل ہونا چاہیے۔میجر جنرل … Read more

آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللّٰہ بلوچ نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر … Read more

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،وزیراعظم شہباز شریف

لندن ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چھ مسلم ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی، جہاں غذائی تحفظ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان شاء اللہ اس اجلاس کے جلد مثبت نتائج … Read more

بھارت نے پاکستان کو ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہرا دیا

بھارت نے پاکستان کو ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہرا دیا

دبئی ( اے بی این نیوز       )بھارت نے پاکستان کو ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہرا دیا ، پاکستان کے ہارنے پر شائقین کرکٹ مایوس ہو گئے، کہتے ہیں کھلاڑیوں نے بہت مایوس کیا،ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ دبئی انٹرنیشنل … Read more

آج میری نظرپاکستان بھارت میچ پرہے،وزیر اعظم

آج میری نظرپاکستان بھارت میچ پرہے،وزیر اعظم

لندن ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے آج قومی ٹیم بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج میری نظر پاکستان اور بھارت کے میچ پر ہے … Read more

باجوڑ میں دھماکہ ،پاک فوج کی بروقت کارروائی ،معصوم بچوں کی جانیں بچالیں

باجوڑ میں دھماکہ ،پاک فوج کی بروقت کارروائی ،معصوم بچوں کی جانیں بچالیں

باجوڑ (اے بی این نیوز)باجوڑ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جب کہ پاک فوج نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے معصوم بچوں کی جانیں بچالیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کے علاقے لغڑئی میں فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید اور 5 زخمی ہوگئے، بارودی مواد پھٹنے کا افسوسناک واقعہ27 … Read more

دفتر خارجہ کا سلامتی کونسل میں وزیر دفاع کے پیچھے بیٹھی خاتون کی موجودگی پر سوالات کا نوٹس

دفتر خارجہ کا سلامتی کونسل میں وزیر دفاع کے پیچھے بیٹھی خاتون کی موجودگی پر سوالات کا نوٹس

اسلام آبا د (اے بی این نیوز)وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں وزیردفاع خواجہ آصف کے پیچھے شمع جونیجو کی موجودگی کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث گزشتہ روز خواجہ آصف نے یو این ایس سی کے اجلاس سے خطاب کیا تھا، جس کے … Read more

90 ملین کی لاگت سے 10 ماہ بعد پی ٹی آئی کا ایک اور جلسہ

90 ملین کی لاگت سے 10 ماہ بعد پی ٹی آئی کا ایک اور جلسہ

پشاور( اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج پشاور کے رنگ روڈ پر 10 ماہ بعد ایک بڑا سیاسی شو منعقد کرنے جا رہی ہے، جس کا عنوان “بانی کی رہائی اور حقیقی آزادی” رکھا گیا ہے۔ جلسہ گاہ میں انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جہاں 30 فٹ اونچا اور 60 … Read more