وزیراعظم شہباز شریف کےعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت آج ہوگی
لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت آج ہوگی ۔ ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی آج شہباز شریف کے دعویٰ پر سماعت کرینگے ۔ عدالت نے شہباز شریف کے گواہوں کو طلب کررکھا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے بیان پر جرح مکمل … Read more