چیئرمین پی ٹی آئی کا وہ بیان سامنے آگیا جس کی حکومت خواہاں تھی،جا نئے بہت بڑے بریک تھرو کے بارے

چیئرمین پی ٹی آئی کا وہ بیان سامنے آگیا جس کی حکومت خواہاں تھی،جا نئے بہت بڑے بریک تھرو کے بارے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات غلطی تھے، دوبارہ نہیں دہرائیں گے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم سے بہت غلطیاں ہوئیں، 9 مئی غلط تھا، ایسا دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے … Read more

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس،عمر ایوب ،شبلی فراز اور کنول شوزب کے وارنٹ گرفتاری جاری

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس،عمر ایوب ،شبلی فراز اور کنول شوزب کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز اور کنول شوزب کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کیس کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ جج انسداد دہشت گردی عدالت امجد علی شاہ نے غیر حاضری پر عمر ایوب، … Read more

جوا اور کیسینو ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا،کتنی ایپس پر پابندی عائد ،جا نئے تفصیلات

جوا اور کیسینو ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا،کتنی ایپس پر پابندی عائد ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) جوا اور کیسینو ایپس کو ملک بھر میں غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ان ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سائبر ایجنسی نے جوئے … Read more

حج 2026 اپڈیٹ،درخواستوں کی وصولی جاری،خواہشمند حضرات جلدی کریں

حج 2026 اپڈیٹ،درخواستوں کی وصولی جاری،خواہشمند حضرات جلدی کریں

اسلام آباد (   اے بی این نیوز      )سرکاری حج سکیم: 13 دن میں 1 لاکھ ساڑھے 14 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، ترجمان مذہبی امور کے مطابق قریبا ساڑھے تین ہزار باقی نشستیں مکمل ہونے تک درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ۔ نامزد بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا پیغام دیا ہے۔ … Read more

حالیہ صورتحال،وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

حالیہ صورتحال،وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر میں جاری شدید بارشوں اور تباہ کن سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس اجلاس میں حالیہ قدرتی آفات سے پیدا ہونے والے حالات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر … Read more

یوم آزادی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ،ہیروف ٹو،خفیہ ایجنسیوں نے ناکام بنادیا

یوم آزادی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ،ہیروف ٹو،خفیہ ایجنسیوں نے ناکام بنادیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)یوم آزادی پر دہشتگردی گردی کا بڑا پاکستان دشمن منصوبہ ہیروف ٹو خفیہ ایجنسیوں نے ناکام بنا دیا۔یوم آزادی پرخفیہ اداروں نے بروقت کارروائی کرکےملک دشمنوں کاپراجیکٹ ’’ہیروف ٹو‘‘اورماسٹرمائنڈ پکڑ لیا، جس نے 2024 کےریلوے اسٹیشن حملےکی منصوبہ بندی اور 32 خودکش بمباروں کوتربیت دینے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ سکیورٹی … Read more

خوارج کا علم اور مسلم اتحاد پر حملہ

خوارج کا علم اور مسلم اتحاد پر حملہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پس منظر : خوارج کی وہ مہم جو علما، اساتذہ اور تعلیمی اداروں پر تشدد کرتی ہے، جیسا کہ جنوبی وزیرستان میں دیکھا گیا جہاں مولانا ثناءاللہ کو قتل کر دیا گیا اور ایک اسکول کو بم سے اڑا دیا گیا، طلبہ کو دھمکیاں دی گئیں یہ براہِ راست مسلم معاشرے … Read more

خیبرپختونخوا حکومت کا ہر سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا ہر سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

پشاور(اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے نقصانات کا جائزہ لینے اور امدادی کارروائیوں کی نگرانی کے لیے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے متاثرین کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا۔میڈیا سے … Read more

بارشوں سے پاکستان میں اموات کی تعداد645 ہوگئی

بارشوں سے پاکستان میں اموات کی تعداد645 ہوگئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) رواں سال مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 645 ہوگئی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون بارشوں سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 151 لوگ جاں بحق … Read more

عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، حج درخواستیں جمع کرانے میں ایک دن کی توسیع

عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، حج درخواستیں جمع کرانے میں ایک دن کی توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )بینکوں میں جمع ہونےوالی جج درخواستوں میں ایک دن کی توسیع،ترجمان مذہبی امور کے مطابقبینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی18اگست تک جاری رہےگی۔گزشتہ12روزمیں ایک لاکھ10ہزارسےزائددرخواستیں موصول ہوئی ہیں۔سرکاری حج سکیم میں7ہزارنشستیں باقی ہیں۔نشستیں مکمل ہوتےہی حج درخواستوں کی وصولی روک دی جائےگی۔آن لائن پورٹل میں درخواستوں کی وصولی آج رات12بجے … Read more