دو ہزار بھارتی سکھ یاتری واہگہ کے راستے کرتار پور پہنچ گئے

دو ہزار بھارتی سکھ یاتری واہگہ کے راستے کرتار پور پہنچ گئے

شکر گڑھ( اے بی این نیوز)دو ہزار بھارتی سکھ یاتری واہگہ کے راستے کرتار پور پہنچ گئے، متروکہ وقف املاک بورڈ اور ضلعی افسران نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق دو ہزار بھارتی سکھ یاتری اپنے مذہبی مقدس مقامات کی زیارت اور عبادت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے کرتار پور پہنچ گئے … Read more

سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں سلنڈر کا زور دار دھماکا،4افراد زخمی

سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں سلنڈر کا زور دار دھماکا،4افراد زخمی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا سینٹرل اے سی کے مرمتی کام کے دوران ہوا، دھماکا سے سپریم کورٹ کی عمارت لرز گئی۔ دھماکے کے بعد وکلا اور عملہ عمارت سے باہر کھلی جگہ پر نکل آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بیسمنٹ … Read more

لاہور،الیکشن ٹربیونل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا الیکشن درست قراردیدیا

لاہور،الیکشن ٹربیونل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا الیکشن درست قراردیدیا

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور کے الیکشن ٹربیونل نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا الیکشن درست قرار دیتے ہوئے مہر شرافت علی کی الیکشن پٹیشن مسترد کر دی، مہر شرافت نے پی پی 159 کے الیکشن کو ٹریبیونل میں چیلنج کیا تھا۔ قومی اخبار کے مطابق الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج جسٹس ریٹائر رانا زاہد محمود نے … Read more

27ویں آئینی ترمیم ،وفاق متحرک،مزید اتحادی جماعتوں سے مشاورت

27ویں آئینی ترمیم ،وفاق متحرک،مزید اتحادی جماعتوں سے مشاورت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کو حتمی شکل دینے کے لیے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ ترمیم کے حوالے سے مزید اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی جائے تاکہ ایک متفقہ لائحہ عمل تیار کیا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق … Read more

فوج سیاست میں نہیں الجھناچاہتی ا سے دوررکھاجائے،افغانستان کی شرائط معنی نہیں رکھتیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج سیاست میں نہیں الجھناچاہتی ا سے دوررکھاجائے،افغانستان کی شرائط معنی نہیں رکھتیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈی جی آئی ایس پی آر نے صحافیوں کوبریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہفوج کوسیاست سے دوررکھاجائے۔فوج سیاست میں نہیں الجھناچاہتی۔پاکستان پالیسی بنانے میں خودمختار ہے۔غزہ امن فوج کافیصلہ پارلیمنٹ اور حکومت کرے گی۔گورنر راج کااختیار وفاقی حکومت کے پاس ہے۔فوج میں انتظامی تبدیلی ایک مشاورتی عمل ہوتاہے۔افغان طالبان کوپاکستان … Read more

کراچی،فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

کراچی،فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

کراچی (اے بی این نیوز)رینجرز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے منگھوپیر روڈ کنواری کالونی سے فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان خوارجی امیرشمس القیوم عرف زاویل عرف زعفران کے قریبی ساتھی ہیں۔ دورانِ تفتیش ملزمان نے انکشاف کیا … Read more

فواد چودھری کا چونکا دینے والا انکشاف! پی ٹی آئی کا وجود مٹ گیا

فواد چودھری کا چونکا دینے والا انکشاف! پی ٹی آئی کا وجود مٹ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر سیاستدان فواد چودھری نے کہا کہ 9 مئی کے بعد 15 مئی تک جاری رہنے والے آپریشن کے نتیجے میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔ پارٹی نہ قانونی طور پر موجود ہے اور نہ ہی عملی طور پر۔ اے بی این نیوز کے پروگرام … Read more

عدالت نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کارکن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

عدالت نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کارکن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سائبر کرائم ایجنسی نے گزشتہ رات خولہ چوہدری کو دو ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹس … Read more

طورخم بارڈر کے راستے لاکھوں افغان مہاجرین کی وطن واپسی

طورخم بارڈر کے راستے لاکھوں افغان مہاجرین کی وطن واپسی

طورخم (اے بی این نیوز)طورخم بارڈر کے راستے سے گزشتہ روز 5,220 افغان مہاجرین وطن واپس چلے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر سے 401 قانونی اور 2,314 غیر قانونی افراد کی وطن واپسی ہوئی ہے۔ اب تک کل 8 لاکھ 28 ہزار سے زائد افغان شہری واپس جا چکے ہیں۔اسلام آباد سے 19، پنجاب … Read more

خیبر پختونخوا کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور ( اے بی این نیوز       ) خیبر پختونخوا کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے نئے وزراء سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ، آئی جی پولیس ذوالفقار حمید اور … Read more