ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ، جج کے پہلی بار اہم ترین ریمارکس،جا نئے عدالت کیا چاہتی ہے،وفاق کو کیا کرنا ہو گا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کیلئے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ۔ جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے ۔جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام … Read more