عمران خان کی بہنوں کا دھرنا جاری،رکنوں کی بڑی تعداد دھرنے سے واپس روانہ
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کے اڈیالہ جیل کے قریبعمران خان کی بہنوں کا گورکھپور ناکے پر دھرنا جاری ہے۔ تاہم، کارکنوں کی بڑی تعداد دھرنے سے واپس روانہ ہو چکی ہے۔ اب بھی پانی پی ٹی آئی کی بہنیں خواتین کارکنوں اور دیگر کارکنوں کے ہمراہ ناکے پر موجود ہیں اور اپنے احتجاج کو … Read more