آئندہ دنوں میں پی ٹی آئی کی سیاسی حکمت عملی فیصلہ کن ہوگی، حلیم عادل شیخ

آئندہ دنوں میں پی ٹی آئی کی سیاسی حکمت عملی فیصلہ کن ہوگی، حلیم عادل شیخ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسے کے دوران انتظامی ابہام اور این او سی میں تاخیر کے باعث مشکلات پیدا ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ حالات بہتر ہو رہے تھے اور جماعت کا ردعمل مثبت تھا، تاہم جلسے کی تیاری … Read more

محمد رضوان پی ایس ایل میں کس ٹیم کے ساتھ کھیلیں گے؟ جانیں

محمد رضوان پی ایس ایل میں کس ٹیم کے ساتھ کھیلیں گے؟ جانیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملتان سلطانز کے سابق کپتان محمد رضوان پی ایس ایل 11 کے ڈرافٹ سے قبل ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئے۔ اگر ملتان سلطانز نے انہیں رہا کرنے کا فیصلہ کیا تو نئی فرنچائز سیالکوٹ انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے ایک مضبوط امیدوار کے … Read more

ایران میں‌ افغان اور بھارتی باشندوں پر مشتمل سیل بے نقاب

ایران میں‌ افغان اور بھارتی باشندوں پر مشتمل سیل بے نقاب

تہران (اے بی این نیوز) ایرانی پولیس نے 10 افغانیوں اور 6 بھارتی شہریوں پر مشتمل سیل کو ان کے مقامی سہولت کاروں سمیت گرفتار کر لیا۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ یہی لوگ خوزستان کے شہر آبادان میں ہونے والے فسادات اور تباہی کے اصل مجرم ہیں۔ ادھر ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے … Read more

ایئرلائن حادثہ ٹل گیا،مسافروں کی جانیں محفوظ

ایئرلائن حادثہ ٹل گیا،مسافروں کی جانیں محفوظ

بیجنگ (اے بی این نیوز)‌چین سے جنوبی کوریا جانے والی پرواز میں پاور بینک میں آگ لگنے کے بعد آٹھ افراد کو ہسپتال لے جایا گیا۔ یہ واقعہ 10 جنوری بروز ہفتہ کی صبح پیش آیا جب T-Way Air کی پرواز TW634 چین کے صوبہ ہینان کے صوبہ سانیا سے چیونگجو، جنوبی کوریا کے لیے … Read more

بڑی خوشخبری، بی آئی ایس پی کے اہل افراد کے لیے نیا حکومتی اعلان

بڑی خوشخبری، بی آئی ایس پی کے اہل افراد کے لیے نیا حکومتی اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) اب اہل اور رجسٹرڈ خاندانوں کو مفت موبائل سم فراہم کرے گا۔ اس اقدام کا مقصد ادائیگی کے نظام کو زیادہ محفوظ، شفاف اور براہ راست بنانا ہے، تاکہ درست معلومات بروقت اہل افراد تک پہنچ سکیں۔ بی آئی ایس پی … Read more

بیرون ملک نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے مالی معاونت پروگرام کا آغاز

بیرون ملک نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے مالی معاونت پروگرام کا آغاز

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب حکومت نے بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے پرواز کارڈ پروگرام کے تحت بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند ایک لاکھ افراد کے لیے بلاسود مالی امداد کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ بیرون ملک جا کر اپنے روزگار … Read more

پیپلزپارٹی نے آج کراچی میں سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیاہے، فیصل چودھری

پیپلزپارٹی نے آج کراچی میں سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیاہے، فیصل چودھری

اسلام آباد( اےبی این نیوز) پی ٹی آئی رہنمافیصل چودھری نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے آج کراچی میں سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیاجس پرسیاسی پختگی کو فروغ ملنا چاہیے، پیپلز پارٹی کی قیادت داد کی مستحق ہے اورپیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا جس انداز میں استقبال کیا وہ قابلِ تحسین ہے.پنجاب میں کل گلو … Read more

راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد،پشاور،دیر بالا، مالا کنڈ میں زلزلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کئی علاقوں میں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔پشاور اور اس کے مضافاتی علاقوں کے ساتھ ساتھ شانگلہ میں بھی زلزلے کے … Read more

فتنہ الخوارج کو ہمسایہ ممالک کی سپورٹ حاصل ہے، وزیر اعظم شہبا ز شریف

فتنہ الخوارج کو ہمسایہ ممالک کی سپورٹ حاصل ہے، وزیر اعظم شہبا ز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )دہشتگر دی کے مکمل خا تمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ خیبر پختو نخوا کی طر ح بلو چستان کو بھی دہشتگر دی نے بر ی طر ح متاثر ہے ۔ وزیر اعظم شہبا ز شریف کی کو ئٹہ میں سیا سی رہنما وں سے گفتگو ۔ کہا فتنہ … Read more

محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتے ہیں،خواجہ آصف

محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں اور سیاسی مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتے ہیں، تاہم پی ٹی آئی … Read more