جنگ کا خطرہ ٹل گیا،ٹرمپ کا ایران کو پیغام،جا نئے امریکہ نے کیوں گھٹنے ٹیکے،کس نے اہم کردار ادا کیا
واشنگٹن ( اے بی این نیوز )ایران پر ممکنہ امریکی حملے کا خطرہ ٹل گیا ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح پیغام بھیجا ہے کہ امریکا ایران پر فوجی کارروائی نہیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق رات ایک بجے ایران کو یہ پیغام پہنچایا گیا، جس میں ایران سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کی بھی … Read more