محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتے ہیں،خواجہ آصف

محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں اور سیاسی مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتے ہیں، تاہم پی ٹی آئی … Read more

قومی مکالمہ کسی ایک جماعت کے فائدے کے لیے نہیں ہو سکتا، رانا احسان افضل

قومی مکالمہ کسی ایک جماعت کے فائدے کے لیے نہیں ہو سکتا، رانا احسان افضل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ جیل میں قیدیوں کے بارے میں یہ تاثر دینا درست نہیں کہ سب سیاسی انتقام کا شکار ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ خواتین قیدیوں کے معاملات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں اور کوئی ایسا کیس نہیں جس میں قانون … Read more

دبئی المناک سڑک حادثہ، جانی نقصان کی اطلاعات

دبئی المناک سڑک حادثہ، جانی نقصان کی اطلاعات

دبئی (اوصاف نیوز) متحدہ عرب امارات میں المناک سڑک حادثے میں 4 بچے اور ایک خاندان کی ملازمہ جاں بحق ہوگئیں۔ حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور ہر پہلو کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ حادثہ ابوظہبی دبئی ہائی وے کے قریب الشہامہ میں اس وقت … Read more

قومی مذاکراتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا،جا نئے کیا

قومی مذاکراتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )قومی مذاکراتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جسے فواد چودھری نے میڈیا کے سامنے پڑھ کر سنایا۔ اعلامیے میں ملک کو درپیش سیاسی بحران کے حل کیلئے قومی مکالمے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے اعتماد سازی اور مذاکرات کے تسلسل پر زور دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق … Read more

قیدیوں کو مذاکرات میں شامل کرنا سیاسی ٹمپریچر کم کر سکتا ہے،فواد چودھری

قیدیوں کو مذاکرات میں شامل کرنا سیاسی ٹمپریچر کم کر سکتا ہے،فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اور قومی سطح پر قربانی دینے والے اداروں اور عوام کی عزت دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے پی میں مختلف سٹیک ہولڈرز کی رائے مختلف ہے، لیکن ملک کے مسائل … Read more

محمود مولوی نے پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو نیشنل ڈائیلاگ کی پیشکش کر دی

محمود مولوی نے پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو نیشنل ڈائیلاگ کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) رکن قومی مذاکراتی کمیٹی محمود مولوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی دعوت دی گئی ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو بھی باضابطہ طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی مذاکراتی کمیٹی بہتری کی … Read more

پاکستان کی خودمختاری پر کسی قسم کا کمپرومائز ناقابل قبول ہے،امجد خان نیازی

پاکستان کی خودمختاری پر کسی قسم کا کمپرومائز ناقابل قبول ہے،امجد خان نیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کنفیوزڈ نہیں ہے اور اس کا ویژن واضح ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستان کی فوج ملک کے لیے سب سے اہم ادارہ ہے اور دہشت گردی کے خاتمے پر … Read more

عوامی ایکشن کمیٹی کے لیے وزیراعظم کی پیشکش

عوامی ایکشن کمیٹی کے لیے وزیراعظم کی پیشکش

مظفرآباد(اے بی این نیوز) آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اس وقت عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں، احتجاج روکنے کا اختیار ریاست کے پاس ہے، عوامی ایکشن کمیٹی آکر ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بنے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور … Read more

وینزویلا کے عوام تنہا نہیں ،ترک صدر کا دوٹوک مؤقف

وینزویلا کے عوام تنہا نہیں ،ترک صدر کا دوٹوک مؤقف

استنبول (اے بی این نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد وینزویلا کو عدم استحکام کی طرف نہ دھکیلا جائے۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد خطاب … Read more

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے، نماز جنازہ کا اعلان

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے، نماز جنازہ کا اعلان

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ضیاء اللہ بنگش انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل (6 جنوری) بعد نماز ظہر شاد باغ گول گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں راجہ پرویز … Read more