8 فروری کی کال واپس لینے پر حکومتی موقف واضح ہے، رانا ثناء اللہ

8 فروری کی کال واپس لینے پر حکومتی موقف واضح ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ پاکستانی قوم کی ہمدردی بے مثال ہے اور پاکستان امن قائم رکھنے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہنا پاکستان کی … Read more

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

کراچی (اے بی این نیوز) کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دھویں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، آگ پر 10 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا۔ فائر بریگیڈحکام … Read more

تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، نئے اوقات کار جاری

تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان، نئے اوقات کار جاری

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 19 جنوری سے تعلیمی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق صوبے بھر کے اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے تاکہ طلبہ کے لیے تعلیمی معمولات شروع ہو سکیں۔ بچوں کی روزانہ چھٹی دوپہر 1 بج … Read more

مسافر طیارہ گر کر تباہ، 11 افراد جاں بحق

مسافر طیارہ گر کر تباہ، 11 افراد جاں بحق

انڈونیشیا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا ایئر ٹرانسپورٹ کا علاقائی طیارہ ART 42-500 آج صبح انڈونیشیا میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ طیارے میں 3 مسافر اور عملے … Read more

جنید صفدر کی مہندی تقریب کی جھلکیاں، تصاویر جاری

جنید صفدر کی مہندی تقریب کی جھلکیاں، تصاویر جاری

لاہور (اے بی این نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب جاتی امرا میں ہوئی جس میں دولہا دلہن کے اہل خانہ اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔ جنید صفدر نے مہندی کی تقریب میں روایتی گہرے نیلے رنگ کا کرتہ پہنا۔ کرتے پر سنہری بٹن اور سادہ … Read more

آئی فون 18 ویں ایڈیشن، لیک ہونے والی تفصیلات سامنے آگئیں

آئی فون 18 ویں ایڈیشن، لیک ہونے والی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے 18ویں ایڈیشن سے متعلق مزید تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ​​ٹویٹر) پر ایک اکاؤنٹ ایپل ہب نے ایک پوسٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں آئی فون 18 کے بارے … Read more

وزیراعظم صحت کارڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا گیا

وزیراعظم صحت کارڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم صحت کارڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا، جسے عوام کے لیے صحت کی سہولتیں آسان اور قابلِ رسائی بنانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج ایک ایسا دن ہے جب … Read more

امریکہ کا 24 گھنٹوں میں ایران پر اٹیک،یورپی حکام کا انکشاف

امریکہ کا 24 گھنٹوں میں ایران پر اٹیک،یورپی حکام کا انکشاف

لندن (اے بی این نیوز    ) امریکا کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق یورپی حکام کے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد خطے میں تشویش کی فضا مزید گہری ہو گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر ایران … Read more

پٹرولیم مصنوعات کی آئندہ 15 روز کیلئے فی لٹر قیمت کیا ،جا نئے

پٹرولیم مصنوعات کی آئندہ 15 روز کیلئے فی لٹر قیمت کیا ،جا نئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز     ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ نرخ برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قیمتیں جوں کی توں رہیں گی۔حکومتی نوٹیفکیشن کے … Read more

ایران سے اسرائیل ڈر گیا، جنگ کیسے رکی،نیو یارک ٹائمز نےاندر کی کہانی بتادی،جا نئے کیا

ایران سے اسرائیل ڈر گیا، جنگ کیسے رکی،نیو یارک ٹائمز نےاندر کی کہانی بتادی،جا نئے کیا

نیویارک (  اے بی این نیوز        )امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر امریکا سے فوجی حملہ ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی۔رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے … Read more