سابق وزیر اعظم گرفتار،جلسہ میں جا تے ہو ئے حراست میں لے لیا گیا
بھمبر ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کوحراست میں لےلیاگیا۔ سردار عبدالقیوم نیازی کے 9مئی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔ پی ٹی آئی رہنماعبدالقیوم نیازی کوبھمبرکےعلاقہ سماہنی سےحراست میں لیاگیا۔سردارعبدالقیوم نیازی احتجاجی ریلی سےخطاب کیلئےسماہنی پہنچےتھے۔ عبدالقیوم نیازی پر11سےزائدمقدمات درج ہیں،میرپورمنتقل کیاجارہاہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ سردار … Read more