پی ٹی آئی کے 65 رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے پینسٹھ رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی 26 نومبر کے احتجاجی مظاہروں سے متعلق مختلف مقدمات میں کی گئی ہے، جن میں کئی اہم رہنما نامزد ہیں۔ عدالت کی جانب سے جاری … Read more