مستونگ میں آپریشن،3 بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گئے
مستونگ ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز کا بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کیخلاف مستونگ میں آپریشن ، آئی ایس پی آر کے مطابق مستونگ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکہ۔ دوران آپریشن 3 بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گئے۔ مزید پڑھیں :ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو پھر للکار، کسی بھی جارحیت کا شدید جواب … Read more