صحت سہولت کارڈ کے حوالے سے بریکنگ نیوز آگئی، جا نئے کیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے کر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاق میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل … Read more