آزاد کشمیر کی صورتحال،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

آزاد کشمیر کی صورتحال،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کا سخت نوٹس لیا ہے اور شہریوں سے پُرامن رہنے کی زوردار اپیل کی ہے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے … Read more

آزاد کشمیر،عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیلئے حکومتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی

آزاد کشمیر،عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیلئے حکومتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کے سلسلے میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر، رانا ثنا اللہ، طارق فضل چوہدری، احسن اقبال، سردار یوسف، پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ پر مشتمل وفد مظفر آباد پہنچا ہے۔ … Read more

سپریم کورٹ ،مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ ،مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )سپریم کورٹ ،مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ جاری فیصلہ کے مطابق آرٹیکل 187 کا غلط استعمال کیا گیا۔تحریک انصاف کو ریلیف دینا آئینی طور پر درست نہیں تھا۔کیس کے حقائق میں آرٹیکل 187 لگ ہی نہیں سکتا تھا۔ عدالت نے اکثریتی … Read more

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت منسوخ

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت منسوخ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی توشہ خانہ 2کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2کیس کی اگلی تاریخ آج اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں دی جائے گی۔رات گئے عدالتی عملے … Read more

مولانا فضل الرحمان نے بھی عمران خان کی رہائی کو ضروری قرار دیدیا

مولانا فضل الرحمان نے بھی عمران خان کی رہائی کو ضروری قرار دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب اور ان کے ٹویٹ میں واضح فرق ہے، جو پاکستان کے بنیادی مؤقف کو کمزور کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب دنیا پہلے ہی پسپائی کا شکار … Read more

سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز ، 13 فتنہ الخوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز ، 13 فتنہ الخوارج جہنم واصل

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز میں 13 دہشت گرد ہلاک۔ کوئٹہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاک کیچ میں دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، فتنہ الہندستان کے 3 دہشت گرد مارے گئے آپریشنز کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد … Read more

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نے اہم شخصیت قرار دیدیا

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نے اہم شخصیت قرار دیدیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز     ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا ذکر کرتے ہوئے اسے اپنی صدارتی مدت کے اہم ترین واقعات میں سے ایک قرار دیا۔ امریکی فوج کے جنرلز اور ایڈمرلز سے خطاب میں ٹرمپ نے بتایا کہ اس دوران پاکستان کے وزیراعظم … Read more

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ،جا نئے کب تک جمع کرا ئے جا سکتےہیں

ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ،جا نئے کب تک جمع کرا ئے جا سکتےہیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گزاروں کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر کے بجائے 15 اکتوبر … Read more

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جا نئے کتنا ہوا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جا نئے کتنا ہوا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نے عوام کے لیے ایک اور بوجھ ڈال دیا ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل … Read more

کے پی حکومت کا زوال شروع ،بڑا دھچکا،جا نئے کتنے وزرا مستعفی ہو گئے

کے پی حکومت کا زوال شروع ،بڑا دھچکا،جا نئے کتنے وزرا مستعفی ہو گئے

پشاور ( اے بی این نیوز    )خیبرپختونخوا کی سیاست میں بڑا دھچکا اس وقت لگا جب صوبائی کابینہ کے دو اہم وزرا نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ تعلیم فیصل خان ترکئی اور وزیرِ آبپاشی عاقب اللہ خان نے اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں، جس کی باضابطہ تصدیق بھی کر دی … Read more