سی پیک کی بدولت پاکستان میں3سال میں توانائی بحران پرقابوپایاگیا،وزیر اعظم

سی پیک کی بدولت پاکستان میں3سال میں توانائی بحران پرقابوپایاگیا،وزیر اعظم

بیجنگ ( اے بی این نیوز        )وزیراعظم شہباز شریف نے بزنس ٹو بزنس کانفرنس میں شرکت کو اپنے لیے باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی کانفرنس ہے جس میں پاکستان اور چین کے تعلقات کی گہرائی اور مضبوطی جھلکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس دونوں ممالک … Read more

دریائے چناب کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل، عوام سرکار کی امداد کے منتظر،سراپا احتجاج

دریائے چناب کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل، عوام سرکار کی امداد کے منتظر،سراپا احتجاج

مظفرگڑھ (اے بی این نیوز      ) مظفرگڑھ میں دریائے چناب کے کنارے ایک بڑا احتجاج دیکھنے میں آیا جہاں سیلاب متاثرین نے پل چناب پر دھرنا دے کر ٹریفک کی روانی کو متاثر کر دیا۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ پانی گھروں میں داخل ہو چکا ہے، زندگی اجیرن ہو گئی ہے اور اب تک … Read more

سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ محفوظ کر لیا،جا نئے کس بارے

سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ محفوظ کر لیا،جا نئے کس بارے

اسلا م آباد (اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ ،اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں 3 کروڑ مالیت کی پراپرٹی سے متعلق کیسعدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت نے شائستہ نامی خاتون کے وکیل کو تحریری معروضات اور خاتون کا ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔چیف جسٹس کا درخواست گزار شائستہ کے … Read more

شاہ ریز کی ضمانت منظور

شاہ ریز کی ضمانت منظور

لاہور (اے بی این نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی بانی علیمہ خان کی بہن کے بیٹے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے سماعت مکمل ہونے کے بعد گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج اے … Read more

عمران خان پھر ڈٹ گئے،بیرسٹر گوہر کو دوٹوک پیغام دیدیا،جا نئے کیا

عمران خان پھر ڈٹ گئے،بیرسٹر گوہر کو دوٹوک پیغام دیدیا،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کے وکیل چوہدری ظہیر عباس کی ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تقریباً 15 سے 20 منٹ جاری رہی جس میں سیاسی صورتحال … Read more

جنگ عظیم دوم کی یادگاری تقریب،چین نے دنیا کو اصل طاقت دکھادی

جنگ عظیم دوم کی یادگاری تقریب،چین نے دنیا کو اصل طاقت دکھادی

بیجنگ (اے بی این نیوز)چین نے جاپان پر فتح کی یاد میں تاریخی پریڈ منعقد کی اور اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ انسانیت کو آج جنگ یا امن میں سے ایک کو چُننا ہے اور ساتھ ہی حریف امریکا کو پیغام دیا کہ تاریخ نے … Read more

بنوں ،فتنہ الخوارج کا حملہ،6جوان شہید،5 فتنوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

بنوں ،فتنہ الخوارج کا حملہ،6جوان شہید،5 فتنوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

بنوں (اے بی این نیوز)ضلع بنوں میں ایف سی کےہیڈکوارٹرزپربھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کابزدلانہ حملہ۔ آئی ایس پی آر کے مطابقخوارج کی سیکیورٹی حصارتوڑنےکی کوشش ناکام بنادی گئی۔جوانوں کےبروقت اورجرات مندانہ ردعمل سےدہشتگردناکام۔دہشتگردوں نےبارودی موادسےبھری گاڑی دیوارسےٹکرائی۔خودکش دھماکےسےہیڈکوارٹرزکی دیوارکاکچھ حصہ منہدم،قریبی سول انفراسٹرکچرکونقصان۔دھماکے میں3معصوم شہری زخمی ہوئے۔جوانوں نےبھرپورجوابی کارروائی کرتےہوئے5دہشتگردوں کوہلاک کردیا۔کارروائی کےدوران6جوان بہادری سےلڑتےہوئے … Read more

کالا باغ ڈیم کے حوالے سے علی امین کے بیان کی حکومت نے بھی حمایت کر دی

کالا باغ ڈیم کے حوالے سے علی امین کے بیان کی حکومت نے بھی حمایت کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیر مواصلات و صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان نے اپنے ایک بیان میںکالا باغ ڈیم کی تعمیر پروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے جذبات خوش آئندقرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہوزیر اعلیٰ کے پی کی کالا باغ ڈیم کی حمایت قابل تحسین ہے۔نئے ڈیمز بشمول کالا باغ تمام صوبوں … Read more

قصور گنڈا سنگھ والا بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب منسوخ کردی گئی

قصور گنڈا سنگھ والا بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب منسوخ کردی گئی

قصور(اے بی این نیوز)قصور گنڈا سنگھ والا بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب منسوخ کردی گئی۔ تقریب سیلابی صورتحال کے پیش نظر منسوخ کی گئی۔گنڈا سنگھ والا بارڈر پر پریڈ گراؤنڈ اور راہداری میں سیلابی پانی جمع ہونے پر پرچم اتارنے کی تقریب منسوخ کی گئی۔ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر بند ٹوٹنے کی … Read more

جعفر ایکسپریس سمیت کئی واقعات میں غیر ملکیوں کےملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، شہباز شریف

جعفر ایکسپریس سمیت کئی واقعات میں غیر ملکیوں کےملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، شہباز شریف

تیانجن ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے لیے تیانجن میں موجود ہونا میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ میں چینی صدر شی جن پنگ کی مہمان نوازی پر شکریہ ادا … Read more