راولپنڈی کے 3 اساتذہ حکومت مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں معطل
راولپنڈی (اے بی این نیوز)محکمہ تعلیم پنجاب نے راولپنڈی کے تین اساتذہ کو نازیبا ، اشتعال انگیز اور حکومت مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ۔ راولپنڈی کے3اسکول اساتذہ سوشل میڈیا پرغیراخلاقی اور قابل اعتراض مواد شیئر کرنےمیں ملوث نکلے ۔ ڈی پی آئی پنجاب نےتینوں اساتذہ کو معطل کر کےباقاعدہ … Read more