آرمی چیف کی مدت ملازمت کو نومبر 2027 تک قانونی تحفظ حاصل ہے،وزیرقانون
اسلام آباد( اے بی این نیوز )آرمی چیف کی مدت ملازمت کو پہلے ہی تحفظ حاصل ہے،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کو نومبر 2027 تک قانونی تحفظ حاصل ہے۔نئی ترمیم کے بعد اکٹھی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آئے گا۔ آرمی چیف سے متعلقہ افواہوں پر وزیر قانون نے دلچسپ تبصرہ … Read more