پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے سہولت فراہم کرنے کی پیشکش دوبارہ کر دی ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مسائل کا حل صرف بات چیت کے … Read more