وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تقرر کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تقرر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیراعظم نےچیف آف ڈیفنس فورسزتعیناتی کی سمری منظوری کےبعدایوان صدربھجوادی۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرچیف آف آرمی سٹاف کیساتھ چیف آف ڈیفنس فورسزبھی ہوں گے۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرملک کےپہلےچیف آف ڈیفنس فورسزہوں گے۔ چیف آف ڈیفنس فورسزکی تعیناتی 5سال کےلیےہے۔ ائیرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھوکی مدت ملازمت میں بھی 2سال توسیع کی منظوری۔ توسیع … Read more

امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں اہم قیدی سے ملاقات

امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں اہم قیدی سے ملاقات

راولپنڈی(اے بی این نیوز)امریکی سفارت خانے کے وفد کو اڈیالہ جیل میں امریکی شہری تک قونصلر رسائی دے دی گئی۔ اڈیالہ جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکن سفارت خانے کے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا جہاں وفد کو اڈیالہ جیل میں قید امریکی شہری تک قونصلر رسائی دی گئی، امریکی وفد میں … Read more

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ، جج کے پہلی بار اہم ترین ریمارکس،جا نئے عدالت کیا چاہتی ہے،وفاق کو کیا کرنا ہو گا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس ، جج کے پہلی بار اہم ترین ریمارکس،جا نئے عدالت کیا چاہتی ہے،وفاق کو کیا کرنا ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کیلئے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ۔ جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے ۔جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام … Read more

عمران خان کا ایک اور بڑ ا فیصلہ،سنجیدہ خدشات کا ا ظہار،جا نئے تفصیلات

عمران خان کا ایک اور بڑ ا فیصلہ،سنجیدہ خدشات کا ا ظہار،جا نئے تفصیلات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز        ) عمران خان نے اپنا میڈیکل چیک اپ شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز سے کروانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید ہونے کی وجہ سے انہیں متعدد طبی مسائل کا سامنا ہے اور موجودہ صورتحال میں … Read more

وزیر مملکت برائے کرپٹو کرنسی بلال بن ثاقب سے وزارت واپس

وزیر مملکت برائے کرپٹو کرنسی بلال بن ثاقب سے وزارت واپس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )وزیر مملکت برائے کرپٹو کرنسی اینڈ بلاک چین بلال بن ثاقب سے وزارت واپس لے لی گئی۔ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ سے ان کی بطور وزیر مملکت پروفائل حذف کر دی گئی۔ بلال بن ثاقب کو مئی 2025 میں وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا اور ان … Read more

عمران خان کی صحت؟ اڈیا لہ جیل سے بڑی خبر آگئی،جا نئے کیا

عمران خان کی صحت؟ اڈیا لہ جیل سے بڑی خبر آگئی،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات مکمل ہوگئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی الحمدللہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کی صحت بھی بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خیریت سے … Read more

عمران خان مسلسل قید تنہائی میں، ذہنی دباؤ بڑھ رہا ہے،عظمیٰ خان

عمران خان مسلسل قید تنہائی میں، ذہنی دباؤ بڑھ رہا ہے،عظمیٰ خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عمران خان سے ملاقات کے لیے کسی قسم کی کوئی شرط نہیں اور نہ ہی عائد کی گئی ہے ہم نے کبھی بھی شرطوں پہ بات چیت نہیں کی ۔عمران خان سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خان گورکھپور ناکے کی جانب روانہ ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی … Read more

عمران خان نے سہیل آفریدی کیلئے پیغام بھیج دیا، میر جعفر اور میر صادقوں کیلئے دو ٹوک پیغام دیدیا،جا نئے کیا

عمران خان نے سہیل آفریدی کیلئے پیغام بھیج دیا، میر جعفر اور میر صادقوں کیلئے دو ٹوک پیغام دیدیا،جا نئے کیا

راولپنڈی( انوار عباسی     )عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ الحمدللہ ملاقات کامیاب رہی اور بانی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو چار ہفتوں سے کسی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ عظمیٰ خان نے مزید بتایا … Read more

کے پی میں گورنر راج؟

کے پی میں گورنر راج؟

پشاور(اے بی این نیوز)خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی تجویز پر خاموشی سے غور شروع ہو گیا ہے، جبکہ گورنر کے منصب کے لیے چھ نام سامنے آنے کی اطلاعات ہیں۔ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی کا نام سرفہرست ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہی اپنے فرائض جاری رکھیں … Read more

اہم سربراہ تبدیل ہو نے جا رہا ہے،6 نام میدان میں آگئے،جا نئے کون

اہم سربراہ تبدیل ہو نے جا رہا ہے،6 نام میدان میں آگئے،جا نئے کون

پشاور (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کرنے کا امکان زیر غور ہے۔ نئے گورنر کے لیے چھ نام مختلف حلقوں میں زیر غور ہیں۔ذرائع کے مطابق، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسر شامل ہیں۔ سیاسی شخصیات میں امیر حیدر ہوتی، آفتاب شیرپاؤ اور … Read more