پاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، فیلڈ مارشل

پاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، فیلڈ مارشل

پشاور (اے بی این نیوز    )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ پشاور کادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں کی عیادت کی۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہپاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔شہید میجر عدیل زمان کی نماز جنازہ ادا۔ … Read more

بلدیاتی انتخابات،پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ،جا نئے کیا

بلدیاتی انتخابات،پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد میں پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اہم نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ پارٹی نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا، جس کے بعد امیدواروں کی نامزدگی کا عمل بھی روک دیا گیا … Read more

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،5بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج جہنم واصل،میجر عدیل زمان شہید

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،5بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج جہنم واصل،میجر عدیل زمان شہید

باجوڑ (اے بی این نیوز    ) سیکیورٹی فورسز کا باجوڑ کے علاقے خار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک۔فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہیدہو گئے۔ میجر عدیل زمان نے جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے بہادری سے … Read more

الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرایا،مصطفیٰ کمال

الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرایا،مصطفیٰ کمال

کراچی (اے بی این نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرایا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میں نے دو سال سے بانی ایم کیو ایم پر بات کرنا چھوڑ دی تھی،بانی ایم … Read more

مظفرآباد میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کینسر ہسپتال کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کینسر ہسپتال کا افتتاح کر دیا

مظفر آباد (اے بی این نیوز    )مظفرآباد میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن، آنکالوجی اینڈ ریڈیالوجی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور ادارے کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے نصب کی گئی جدید مشینری، طبی سہولیات اور دیگر … Read more

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، چار بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، چار بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک

قلات(اے بی این نیوز    )سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران چار بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، … Read more

لاہور میں احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور میں احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور (اے بی این نیوز)گزشتہ روز احتجاج کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف دو مقدمات درج کر لیے گئے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمات غالب مارکیٹ اور شادمان تھانے میں پولیس کی مدعیت میں درج کیے گئے جن میں 35 نامعلوم کارکن نامزد ہیں۔ ایف آئی آرز … Read more

سوشل میڈیا پر اشیاء فروخت کرنے والوں کے لیے بری خبر

سوشل میڈیا پر اشیاء فروخت کرنے والوں کے لیے بری خبر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے سمگل شدہ اور نان کسٹم پیڈ اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر اسمگل شدہ اشیاء فروخت … Read more

پروفیسر علی ارشد میر کی یاد میں دو روزہ17واں’ ’میر پنجابی میلہ‘‘ کا انعقاد

پروفیسر علی ارشد میر کی یاد میں دو روزہ17واں’ ’میر پنجابی میلہ‘‘ کا انعقاد

لاہور( اے بی این نیوز)پنجابی زبان و ادب کے عظیم شاعر دانشور پروفیسر علی ارشد میر کی یاد میں دو روزہ 17 واں میر پنجابی میلہ کا انعقاد پنجاب انسٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر میں کیا گیا۔پنجابی زبان و ادب سے وابستہ ادیبوں،فنکاروں، شاعروں اور دانشوروں کےساتھ عوام نے اپنی ماں بولی سے محبت … Read more

عمر قید کی سزا کالعدم

عمر قید کی سزا کالعدم

لاہور (اے بی این نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ انہوں نے مجرم کی اپیل پر 42 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں عدالت نے غیرت کے نام پر خواتین کو … Read more