بھارت کے حمایت یافتہ عناصر بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل

بھارت کے حمایت یافتہ عناصر بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  )آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا علاقائی امن و استحکام کے لئے عزم غیر متزلزل ہے، پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی ہر خلاف ورزی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، مسلح افواج عوام کی … Read more

حکومت اور اپوزیشن میں رابطہ ہو گیا،بڑا بریک تھرو؟اہم نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان

حکومت اور اپوزیشن میں رابطہ ہو گیا،بڑا بریک تھرو؟اہم نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       ) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں فریقین کے درمیان غیر مستقیم رابطے قائم ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کے نامزد اپوزیشن لیڈر اور تحفظ آئین پاکستان تحریک کے سربراہ محمود … Read more

سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کر گئیں

سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کر گئیں

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان کی معاشی اور مالیاتی دنیا ایک ممتاز شخصیت سے محروم ہو گئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سابق گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر کراچی میں انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث ہوا، ان کی وفات کی خبر سے مالیاتی، کاروباری اور … Read more

پاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، فیلڈ مارشل

پاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، فیلڈ مارشل

پشاور (اے بی این نیوز    )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ پشاور کادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں کی عیادت کی۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہپاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔شہید میجر عدیل زمان کی نماز جنازہ ادا۔ … Read more

بلدیاتی انتخابات،پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ،جا نئے کیا

بلدیاتی انتخابات،پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد میں پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اہم نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ پارٹی نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا، جس کے بعد امیدواروں کی نامزدگی کا عمل بھی روک دیا گیا … Read more

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،5بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج جہنم واصل،میجر عدیل زمان شہید

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،5بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج جہنم واصل،میجر عدیل زمان شہید

باجوڑ (اے بی این نیوز    ) سیکیورٹی فورسز کا باجوڑ کے علاقے خار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک۔فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہیدہو گئے۔ میجر عدیل زمان نے جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے بہادری سے … Read more

الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرایا،مصطفیٰ کمال

الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرایا،مصطفیٰ کمال

کراچی (اے بی این نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرایا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میں نے دو سال سے بانی ایم کیو ایم پر بات کرنا چھوڑ دی تھی،بانی ایم … Read more

مظفرآباد میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کینسر ہسپتال کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کینسر ہسپتال کا افتتاح کر دیا

مظفر آباد (اے بی این نیوز    )مظفرآباد میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن، آنکالوجی اینڈ ریڈیالوجی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور ادارے کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے نصب کی گئی جدید مشینری، طبی سہولیات اور دیگر … Read more

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، چار بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، چار بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک

قلات(اے بی این نیوز    )سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران چار بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، … Read more

لاہور میں احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور میں احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور (اے بی این نیوز)گزشتہ روز احتجاج کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف دو مقدمات درج کر لیے گئے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمات غالب مارکیٹ اور شادمان تھانے میں پولیس کی مدعیت میں درج کیے گئے جن میں 35 نامعلوم کارکن نامزد ہیں۔ ایف آئی آرز … Read more