رمضان پیکیج کا اعلان، فی کس 10 ہزار روپے، جا نئے کیسے ملے گا

رمضان پیکیج کا اعلان، فی کس 10 ہزار روپے، جا نئے کیسے ملے گا

لاہور (  اے بی این نیوز    )رمضان المبارک کے موقع پر پنجاب حکومت نے مستحق افراد کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے نقد دیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانا اور غریب طبقے کو رمضان کے … Read more

شناختی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کا فیصلہ، نظام تبدیل، انگوٹھےکا نشان ختم، نیا سسٹم آگیا،جا نئے کیا

شناختی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کا فیصلہ، نظام تبدیل، انگوٹھےکا نشان ختم، نیا سسٹم آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں حکومت نے شناختی نظام کی سیکیورٹی مزید سخت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزارت داخلہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انگوٹھے کے نشان کی جگہ اب چہرے کی شناخت (فیشل ریکگنیشن) کا نظام متعارف کرانے پر … Read more

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کاوزیراعظم کو باضابطہ خط ، جانیے اہم تفصیلات

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کاوزیراعظم کو باضابطہ خط ، جانیے اہم تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر مطلوبہ وفاقی فنڈز کی عدم ادائیگی پر وزیر اعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے خط میں واضح کیا ہے کہ وفاقی فنڈز کی منتقلی میں مسلسل تاخیر صوبے کو … Read more

سرکاری افسران کی دہری شہریت پر اہم حکومتی فیصلہ

سرکاری افسران کی دہری شہریت پر اہم حکومتی فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن کے اجلاس میں ارکان کی اکثریت نے سرکاری افسران کی دوہری شہریت کے خلاف ووٹ دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن کے اجلاس میں ایم این اے نور عالم خان کا سرکاری ملازمین کی دوہری شہریت ختم کرنے … Read more

8 فروری کو پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، آئینی حدود میں ہوگا، بیرسٹر عمیر نیازی

8 فروری کو پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، آئینی حدود میں ہوگا، بیرسٹر عمیر نیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ متعدد سیاسی جماعتیں احتجاجی اتحاد کا حصہ ہیں اور پی ٹی آئی اپنے احتجاج کو مکمل طور پر آئینی دائرے میں رہتے ہوئے آگے بڑھائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی دیگر جماعتوں … Read more

مری شدید برفباری کا امکان ، الرٹ جاری

مری شدید برفباری کا امکان ، الرٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) محکمہ موسمیات نے مری میں آج رات سے شدید برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور گرد و نواح میں برفباری کا یہ سلسلہ کل شام تک جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ برفانی طوفان کا خدشہ بھی ظاہر کیا … Read more

خوفناک ٹریفک حادثہ، جانی نقصان کی اطلاعات

خوفناک ٹریفک حادثہ، جانی نقصان کی اطلاعات

سیالکوٹ (اے بی این نیوز) سیالکوٹ کے قریب ڈسکہ روڈ پر تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 2 کمسن بچوں سمیت 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا … Read more

بنوں سے افسوسناک خبر سامنے آگئی

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکار شہید

بنوں (اے بی این نیوز) دہشت گردوں نے چشمی روڈ پر ڈومیل پولیس کی موبائل وین پر حملہ کیا جب کہ کھیسور مواصلاتی پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق چشمی روڈ پر پولیس موبائل وین پر حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ ایس ایچ … Read more

ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ممکنہ فیصلہ، بھارت کے لیے خطرہ

ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ممکنہ فیصلہ، بھارت کے لیے خطرہ

لندن (اے بی این نیوز) برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت کو خدشہ ہے کہ ٹرمپ کل مسئلہ کشمیر کو بھی امن بورڈ میں لے سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو غزہ میں تعمیر نو کے لیے پیس بورڈ میں مدعو کیا ہے تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ … Read more

طلاق یا دوسری شادی ، قابل سزا جرم قرار، پارلیمنٹ سےبل منظور،جا نئے تما مندرجات

طلاق یا دوسری شادی ، قابل سزا جرم قرار، پارلیمنٹ سےبل منظور،جا نئے تما مندرجات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے گھریلو تشدد اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2025 کے مندرجات سامنے آ گئے ہیں، جن کے تحت بلاجواز طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی کو باقاعدہ قابل سزا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ اس قانون کا مقصد خواتین، مردوں، خواجہ سرا، بچوں … Read more