چیئرمین پی ٹی آئی کا وہ بیان سامنے آگیا جس کی حکومت خواہاں تھی،جا نئے بہت بڑے بریک تھرو کے بارے
اسلام آباد (اے بی این نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات غلطی تھے، دوبارہ نہیں دہرائیں گے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم سے بہت غلطیاں ہوئیں، 9 مئی غلط تھا، ایسا دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے … Read more