ٹک ٹاکر کیس،ملزم ویڈیوز منظر عام پر لے آیا،لاکھوں روپے دینے کے ثبوت،نیا پنڈوڑا باکس کھل گیا

ٹک ٹاکر کیس،ملزم ویڈیوز منظر عام پر لے آیا،لاکھوں روپے دینے کے ثبوت،نیا پنڈوڑا باکس کھل گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد میں ٹک ٹاکر سمیہ حجاب کے مبینہ ہراسانی اور اغوا کیس نے نیا موڑ لے لیا ہے۔ ابتدا میں سمیہ حجاب نے الزام عائد کیا تھا کہ ملزم حسن زاہد کئی روز سے ان کا پیچھا کر رہا تھا، تحائف اور دباؤ کے ذریعے تنگ کر رہا تھا … Read more

واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ’’مردآہن‘‘ قرار دیدیا

واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ’’مردآہن‘‘ قرار دیدیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاندار ملٹری ڈپلومیسی۔ معرکہ حق میں تاریخی فتح کے بعد پاکستان کیلئے سفارتی کامیابیوں کے نئے دور کا آغاز۔ فیلڈ مارشل کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی نے پاکستان کو عالمی افق پر نئی سفارتی کامیابیوں کی نوید دی ۔معرکہ حق کے بعد پاکستان عالمی افق پر … Read more

گلگت ، ہیلی کاپٹر چلاس کے قریب گر کر تباہ

گلگت ، ہیلی کاپٹر چلاس کے قریب گر کر تباہ

گلگت (اے بی این نیوز) گلگت میں ہیلی کاپٹر کریش کر گیا،ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ سمیت پانچ افراد سوار تھے۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کےمطابق چلاس تھور کےمقام پرفنی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر کریش کرگیا،،ہیلی کاپٹر سےآگ بجھانے کی کوشش جاری ہے۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان کےمطابق ہیلی کاپٹرمیں 2 … Read more

پیٹرول کی قیمت برقرار،ڈیزل 3 روپے فی لیٹر تک سستا کر دیا گیا

پیٹرول کی قیمت برقرار،ڈیزل 3 روپے فی لیٹر تک سستا کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا … Read more

آج سےیوٹیلیٹی سٹورز بند،ملازمین کیلئے پیکج کا اعلان، جا نئے کیا

آج سےیوٹیلیٹی سٹورز بند،ملازمین کیلئے پیکج کا اعلان، جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یوٹلیٹی کارپویشن کا ملکی معشیت میں اہم کردار رہا۔یوٹیلیٹی سٹورز پاکستان میں 1971 میں ملک مین قائم کیے گئے تھے۔ یوٹیلیٹی کارپویشن کا خسارہ کم کرنے کی بھر پور کوشش کی گئی۔تمام … Read more

توشہ خان ٹو کیس ،یکم ستمبر کو اڈیالہ جیل میں سماعت مقرر

توشہ خان ٹو کیس ،یکم ستمبر کو اڈیالہ جیل میں سماعت مقرر

راولپنڈی (اے بی این نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم ستمبر کو اڈیالہ جیل میں مقررکردی گئی۔توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل کورٹ کے جج شاہ رخ ارجمند کریں گے،اس حوالے سے ملزمان کے وکلاء کوبھی آگاہ کر دیا گیاہے۔ کیس میں اب تک 24 میں سے 11گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے جا چکے … Read more

جھنگ شہرکوبچا لیا ،ریلوےبند کواڑایا دیاگیا، راوی اور دیگر دریاؤں میں خطرناک صورتحال،جھنگ شورکوٹ شاہراہ پر شگاف ڈال دیا

جھنگ شہرکوبچا لیا ،ریلوےبند کواڑایا دیاگیا، راوی اور دیگر دریاؤں میں خطرناک صورتحال،جھنگ شورکوٹ شاہراہ پر شگاف ڈال دیا

جھنگ (اے بی این نیوز     )سیلابی صورتحال سے عوام کو مسلسل آگاہ کیا جارہا ہے ،ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابقتریموں ہیڈ پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ، خطرے کی بات نہیں۔جھنگ شہرکوبچانےکیلئےریلوےبند کودھماکہ خیزموادسےاڑایاگیا،بروقت اقدامات سے جھنگ شہر کے متعدد دیہاتوں کو بچایا گیا،عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہسیلاب اب تک28افرادجاں بحق … Read more

عمران خان کی پریشان کن طبی رپورٹ منظر عام پر آگئی،جا نئے صحت کے کون کون سے مسائل درپیش ہیں

عمران خان کی پریشان کن طبی رپورٹ منظر عام پر آگئی،جا نئے صحت کے کون کون سے مسائل درپیش ہیں

راولپنڈی(   اے بی این نیوز       )عمران خان ئی کے طبی معائنے کیلئے درخواست پر سماعت۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی ۔ رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی دو سال کی میڈیکل رپورٹ شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو دانتوں، کان، ناک، … Read more

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں سیالکوٹ، شکر گڑھ ،نارووال اور کرتار پورکا دورہ کیا ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سکھ کمیونٹی سے خطاب میں اُنکی تمام عبادت گاہوں کی جلد مکمل بحالی کی یقین دہانی کرائی۔ سکھ کمیونٹی نے سیلاب متاثرہ دربار صاحب کرتار … Read more

ملتان سے سیلاب کے خدشے پر 3 لاکھ افراد کی نقل مکانی

ملتان سے سیلاب کے خدشے پر 3 لاکھ افراد کی نقل مکانی

ملتان (اے بی این نیوز)مشرقی دریاؤں میں پانی کی بلند سطح سے وسطی پنجاب میں سیلاب کے بعد آج ملتان کی حدود میں شام تک سیلاب کا بڑا ریلا داخل ہونے کا امکان ہے، 3 لاکھ سے زائد افراد کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان میں بھی 2 ستمبر کو آبی ریلا داخل … Read more