آزاد کشمیر کی صورتحال،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کا سخت نوٹس لیا ہے اور شہریوں سے پُرامن رہنے کی زوردار اپیل کی ہے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے … Read more