ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم ترین پریس کانفرنس جاری

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم ترین پریس کانفرنس جاری

پشاور(اے بی این نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس کا مقصد صوبہ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا ہے۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کور ہیڈ کوارٹرز میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے … Read more

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں صحافی سے معافی مانگ لی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں صحافی سے معافی مانگ لی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سوشل میڈیا پر خبریں جاری ہیں کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں صحافی اعجاز احمد سے تلخ رویئے پر معذر ت کر لی ہے ۔ سینئر صحافی رضوان غلزئی نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ’’عمران خان نے جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے … Read more

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔سہیل آفریدی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق سہیل آفریدی کے اثاثوں کی مالیت صرف 5 لاکھ 78 ہزارروپے ہے۔دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ سہیل آفریدی کے اثاثوں کی مالیت … Read more

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لئے شیڈول جاری

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لئے شیڈول جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کےلیے شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی تیاریاں شروع کردیں۔ حلقہ بندیوں کےلیے تمام انتظامی امور 12 اکتوبرتک مکمل کیے جائیں گے۔اعلامیے کے مطابق حلقہ بندی کمیٹیوں کوحلقوں کی ابتدائی فہرست13سے31 اکتوبر تک جمع کرائی جائے … Read more

پاک فوج کاڈی آئی خان میں آپریشن،7 فتنہ الخوارج کے مارے گئے،میجر شہید

پاک فوج کاڈی آئی خان میں آپریشن،7 فتنہ الخوارج کے مارے گئے،میجر شہید

راولپنڈی(اے بی این نیوز)ڈی آئی خان میں پاک فوج کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج مارے گئے جب کہ میجر سبطین حیدر نے جام شہادت نوش کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 اکتوبر 2025 کو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں … Read more

این اے 117 سے چوہدری امجد رفیق استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

این اے 117 سے چوہدری امجد رفیق استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور(اے بی این نیوز)این اے 117 کی سیاسی شخصیت چوہدری امجد رفیق نے اپنے ساتھیوں سمیت استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔ چوہدری امجد رفیق کوآئی پی پی راوی ٹاؤن کاسینئرنائب صدرتعینات کردیا گیا،مرکزی جنرل سیکرٹری میاں خالد محمود نےانہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا اورشمولیت کو مثبت پیش رفت قرار دیا۔ چوہدری امجد رفیق … Read more

عمرایوب ،شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمرایوب ،شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف سنگجانی جلسہ کیس میں عدالت نے عمرایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری … Read more

صنم جاوید ا غوا – ABN News

صنم جاوید ا غوا - ABN News

پشاور ( اے بی این نیوز      ) پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا ہے۔ واقعہ ریڈ زون کے حساس علاقے میں پیش آیا جہاں صنم جاوید کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے چند میٹر کے فاصلے پر سول آفیسر میس کے سامنے سے نامعلوم افراد زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ … Read more

معرکہ حق میں بھارت ہمارا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا: ڈی جی آئی ایس پی آر

معرکہ حق میں بھارت ہمارا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت ہمارا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا۔ غیر ملکی جریدے بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کبھی بھی اعداد و شمار … Read more

درہ آدم خیل میں دہشتگردوں کے حملے میں پولیس اہلکار شہید

درہ آدم خیل میں دہشتگردوں کے حملے میں پولیس اہلکار شہید

کوہاٹ (اے بی این نیوز)کوہاٹ کے ٹرائبل سب ڈویژن درہ آدم خیل میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایف سی حوالدار زخمی ہوگیا ۔ شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔دہشت گردوں نے فجر سے قبل اندھیرے میں تور چھپری پوسٹ پر اچانک حملہ کیا ۔ پولیس کے … Read more