آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہو چکا ، اسکے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں،وزیر قانون
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کسی بحث اور نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔آرمی چیف کی مدت کا تعین قانون کے مطابق ہو چکا ہے اسکے نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔یہ غیر ضروری بحث ہے کہ 29 یا 27نومبر کو آرمی چیف کی مدت ملازمت ختم … Read more