پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،جا نئے نئی قیمتوں بارے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،جا نئے نئی قیمتوں بارے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری ، ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری ، دی گئی۔ وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ پٹرول کی قیمت … Read more

صدر، وزیر اعظم ملاقات،ن لیگ اور پی پی کے مابین تعلقات بہتر بنانے پر بات چیت

صدر، وزیر اعظم ملاقات،ن لیگ اور پی پی کے مابین تعلقات بہتر بنانے پر بات چیت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملکی سلامتی اور دفاع پر تفصیلی مشاورت کی گئی، دونوں رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی، ملاقات میں حالیہ سیکیورٹی آپریشنز اور داخلی حفاظتی … Read more

بریکنگ نیوز،عمران خان نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی،جا نئے کیا

بریکنگ نیوز،عمران خان نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی،جا نئے کیا

پشاور( اے بی این نیوز       ) بیرسٹر سیف کا اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔ ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیرسٹر رسیف نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ عمران … Read more

بجلی مہنگی،جا نئے فی یونٹ کتنا اضافہ ہوا

بجلی مہنگی،جا نئے فی یونٹ کتنا اضافہ ہوا

ا اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہِ اگست کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 8 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے نیپرا کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی … Read more

کُرم میں فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب،دشمن فرار، پو سٹیں خاکستر،ٹینک تباہ

کُرم میں  فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا بھرپور جواب،دشمن فرار، پو سٹیں خاکستر،ٹینک تباہ

پشاور ( اے بی این نیوز   )کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جوابدیا گیا۔ پاک فوج کی فائرنگ سے طالبان پوسٹوں کا شدید نقصانپہنچا۔ افغان طالبان کی پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی۔ طالبان کا ٹینک بھی تباہ اور پوسٹیں … Read more

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے حلف کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ کا بغیر تاخیر حلف لینے کا حکم

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے حلف کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ کا بغیر تاخیر حلف لینے کا حکم

پشاور(  اے بی این نیوز      ) پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبر پختونخوا کو ہدایت کی ہے کہ وہ نومنتخب وزیراعلیٰ سے بغیر کسی تاخیر کے حلف لیں۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ گورنر کل شام 4 بجے تک حلف برداری کا عمل مکمل کریں۔عدالتی فیصلے کے مطابق اگر گورنر مقررہ وقت پر حلف … Read more

انسداد دہشت گردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے ناقابل … Read more

وزیراعلیٰ‌خیبرپختونخوا کاانتخاب،گورنرکا مؤقف آئین کے آرٹیکل 130 سے متصادم ہے، کنور دلشاد

وزیراعلیٰ‌خیبرپختونخوا کاانتخاب،گورنرکا مؤقف آئین کے آرٹیکل 130 سے متصادم ہے، کنور دلشاد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہونے والے حالیہ واقعات میں آئینی تقاضوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ سہیل آفریدی کا وزیراعلیٰ کے طور پر انتخاب ایک مکمل قانونی اور آئینی عمل کے تحت ہوا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے تمام … Read more

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

شرم الشیخ (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاس ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں۔ صدر ٹرمپ کی بدولت جنوبی ایشیا میں امن ممکن ہوا۔آج ہم انتھک محنت کے بعد غزہ میں امن کرانے میں کامیاب ہوئے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ رکوانے میں اہم کردار ادا … Read more

لاہور،امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر مختلف راستے بند کردیئے گئے

لاہور،امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر مختلف راستے بند کردیئے گئے

لاہور(اے بی این نیوز)لاہورمیں امن وامان کی صورتحال کےپیش نظرمختلف راستے بند کردیئےگئے،اورنج ٹرین اورمیٹروبس سروس بھی بند ہے۔ امن وامان کی صورتحال کےپیش نظر داروغہ والا سےسلامت پورہ ،ایوان عدل سے بجانب پی ایم جی راستہ بندکردیا گیا،کرول گھاٹی رنگ روڈ،شنگھائی پل،چونگی امر سدھو دونوں جانب سڑک بلاک کردی گئی۔ ٹھوکر نیاز بیگ بجانب … Read more