ایس پی سمیت 2پولیس اہلکار شہید

ایس پی سمیت 2پولیس اہلکار شہید

ہنگو (اے بی این نیوز) ایس پی سمیت 2پولیس اہلکار شہید تفصیلات کے مطابق دھماکہ چیکف پوسٹ کے قریب ہوا ، چیک پوسٹ کے بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں: ایس پی سمیت 2پولیس اہلکار شہید The post ایس پی سمیت 2پولیس اہلکار شہید appeared first on ABN News. Source link

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان سے ملاقاتوں کے آرڈر پر عملدرآمد کا حکم

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان سے ملاقاتوں کے آرڈر پر عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان سے ملاقاتوں کے آرڈر پر عملدرآمد کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواستوں کی سماعت کی،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوبانی پی ٹی آئی سےجیل ملاقاتوں کے آرڈر پر عملدرآمد … Read more

بڑی سیاسی جماعت پر پابندی

بڑی سیاسی جماعت پر پابندی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی کابینہ نے مذہبی جماعت پر پابندی کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے مذہبی جماعت پر پابندی کی سفارش کی تھی۔شرکاء کو وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کی سمری پر بریفنگ دی، جس میں کہا گیا کہ مذہبی جماعت نے افراتفری پھیلائی اور ریاستی رٹ کو چیلنج کیا۔ … Read more

سہیل آفریدی کا پہلا احتجاج شروع، داہگل ناکے پر دھرنا دے دیا

سہیل آفریدی کا پہلا احتجاج شروع، داہگل ناکے پر دھرنا دے دیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات کی اجازت حاصل کرنے کے بعدعمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے لیکن پولیس نے انہیں داہگل ناکے پر آگے جانے سے روک دیا جس پر انہوں نے وہیں سڑک پر بیٹھ کر احتجاج شروع کر دیاذرائع کے مطابق … Read more

عمران خان کو وفاق کی بڑی پیشکش

عمران خان کو وفاق کی بڑی پیشکش

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ باضابطہ درخواست دے تو سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔ اس پیشکش کا انکشاف وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے ایک نجی ٹی وی چینل … Read more

پاسپورٹ میں تبدیلی، جانئے کون سے نئے فیچر شامل کئے جا رہے ہیں

پاسپورٹ میں تبدیلی، جانئے کون سے نئے فیچر شامل کئے جا رہے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) حکومت کی جانب سے پاسپورٹ کے حوالے سے مختلف تبدیلیوں کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے وضاحت جاری کر دی گئی۔محکمہ پاسپورٹس کے مطابق نئے پاسپورٹس میں اب والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج ہوگا۔ نئے پاسپورٹس میں … Read more

ایشیا کپ ٹرافی،بھارت نے گڑ گڑانا شروع کر دیا،پاکستان کی منتیں سماجتیں

ایشیا کپ ٹرافی،بھارت نے گڑ گڑانا شروع کر دیا،پاکستان کی منتیں سماجتیں

نئی دہلی ( اے بی این نیوز        ) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک بار پھر ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بورڈ کے سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو باضابطہ خط لکھ کر ٹرافی بھارت … Read more

بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کے اثرات پراپرٹی کی قیمتوں پر پڑنے لگے

بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کے اثرات پراپرٹی کی قیمتوں پر پڑنے لگے

کوئٹہ (اے بی این نیوز)کوئٹہ سے افغان مہاجرین کے انخلا کے اثرات شہر کی پراپرٹی مارکیٹ پر نمایاں ہونے لگے۔کوئٹہ کے نواحی علاقوں مشرقی بائی پاس، سیٹلائٹ ٹاؤن، نواکلی اور پشتون آبادمیں افغان مہاجرین کی بڑی تعداد گزشتہ 4 دہائیوں سے مکانات خرید کر مقیم تھی۔ تاہم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے فیصلے کے بعد … Read more

سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم پر اعتراضات اٹھادیئے

سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم پر اعتراضات اٹھادیئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز جسٹس منصور اور جسٹس منیب اختر نے کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم پر اعتراضات اٹھا دیئے۔ جسٹس منصور اور جسٹس منیب اختر نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط۔ میں لکھا کہ موجودہ تشکیل کے ساتھ ترمیمی رولز کی منظوری نہیں ہوسکتی تھی۔ کچھ ججز پالیسی … Read more

اسلام آباد،پشاور،دیر بالا، مالا کنڈ میں زلزلہ

اسلام آباد،پشاور،دیر بالا، مالا کنڈ میں زلزلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے بھیئ محسوس کئے گئے۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ۔چترال ،شانگلہ ،صوابی ،سوات ،دیر اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے ۔ہنگو اور ہری پور میں بھی زلزلے کے جھٹکے … Read more