عمران خان سے سہیل آفریدی کی ملاقات ؟حکومت کا اعلان سامنے آگیا
اسلام آباد ( ے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کیعمران خان سے ملنے کی غیرقانونی ڈیمانڈ ہے۔ ان کی یہ غیرقانونی ڈیمانڈ پوری نہیں ہوسکتی۔خیبرپختونخوا کے لوگ پاکستان سے محبت کرنے والے ہیں۔پی ٹی آئی انڈیا اورافغانستان کے میڈیا کو استعمال کررہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی جیل … Read more