راولپنڈی کے 3 اساتذہ حکومت مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں معطل

راولپنڈی کے 3 اساتذہ حکومت مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں معطل

راولپنڈی (اے بی این نیوز)محکمہ تعلیم پنجاب نے راولپنڈی کے تین اساتذہ کو نازیبا ، اشتعال انگیز اور حکومت مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ۔ راولپنڈی کے3اسکول اساتذہ سوشل میڈیا پرغیراخلاقی اور قابل اعتراض مواد شیئر کرنےمیں ملوث نکلے ۔ ڈی پی آئی پنجاب نےتینوں اساتذہ کو معطل کر کےباقاعدہ … Read more

شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،25دہشتگردجہنم واصل، 5بہادرسپوت شہید

شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،25دہشتگردجہنم واصل، 5بہادرسپوت شہید

شمالی وزیرستان (اے بی این نیوز)افغان سرحدسے2دہشتگردگروپوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔سیکیورٹی فورسزکی کارروائی کےدوران25دہشتگردجہنم واصل،آئی ایس پی آر کے مطابقسپین وام میں4خودکش بمباروں سمیت15خوارج کوہلاک کیاگیا۔ضلع کرم کےعلاقے غاکی میں دوسری کارروائی میں 10خوارج مارےگئے۔دہشتگردوں سےبھاری مقدارمیں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمد۔شدیدفائرنگ کےتبادلے میں 5بہادرسپوت وطن پرقربان ہوگئے۔ جان نچھاورکرنےوالوں میں حوالدارمنظورحسین،سپاہی نعمان الیاس … Read more

لاکھوں صارفین کے اکائو نٹس خطرے میں،سروس بند ہو سکتی ہے؟

لاکھوں صارفین کے اکائو نٹس خطرے میں،سروس بند ہو سکتی ہے؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان میں آج سے ایسے تمام ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے لیے لازمی بائیو میٹرک تصدیق کے قوانین نافذ ہو گئے ہیں جن کی مہلت پہلے ہی ختم ہو چکی تھی۔ اس وجہ سے لاکھوں صارفین کو کسی بھی وقت سروس بند ہونے یا اپنے ہی پیسے تک رسائی نہ ہونے … Read more

مودی کا جنگی جنون ،پاکستانی سرحد کے قریب بڑی فوجی مشقیں،نوٹم جاری

مودی کا جنگی جنون ،پاکستانی سرحد کے قریب بڑی فوجی مشقیں،نوٹم جاری

نیو دہلی (اے بی این نیوز)پاک فوج کے ہاتھوں 10 مئی 2025 کی ذلت آمیز شکست کے باوجود بھارت کا جنگی جنون کم نہیں ہو سکا، بھارت نے پاکستان کی سرحد کے قریب بڑی فوجی مشقوں کے لیے نوٹم جاری کردیا۔ بھارت نے بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کی مشترکہ بڑی فوجی مشقوں کے انعقاد … Read more

72 گھنٹے اہم،سیا سی جارحانہ حکمت عملی،ان ہائو س تبدیلی،فیصلہ ہو گیا

72 گھنٹے اہم،سیا سی جارحانہ حکمت عملی،ان ہائو س تبدیلی،فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر کی سیاست کے منظرنامے کو بدل دینے والا فیصلہ سامنے آ گیا۔ پارٹی قیادت نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی کی باضابطہ منظوری دے دی … Read more

موسم سرما کیلئے گیس شیڈول جاری،جا نئے تفصیلات

موسم سرما کیلئے گیس شیڈول جاری،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے گیسکا نیا لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق شہریوں کو صرف مخصوص اوقات میں گیس دستیاب ہوگی۔ جیسے ہی سردی کی شدت بڑھ رہی ہے، گیس کی طلب میں بھی اضافہ ہو چکا ہے اور اسی وجہ سے کمپنی … Read more

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر کاسرکاری دورہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر کاسرکاری دورہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مصر کاسرکاری دورہ،آئی ایس پی آر کے مطابقفیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مصر ی صدر کی ملاقاتہو ئی۔فیلڈ مارشل اورمصری صدرکی ملاقات صدارتی محل اتحادیہ میں ہوئی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اورمصرکے درمیان دیرینہ دوستی کے عزم … Read more

ایس پی عدیل اکبر کی پراسرار موت کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل

ایس پی عدیل اکبر کی پراسرار موت کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد میں نامعلوم حالات میں گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والے ایس پی عدیل اکبر کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے ترجمان نے کو بتایا کہ کمیٹی میں ڈپٹی انسپکٹرز جنرل (ڈی آئی جیز) … Read more

ایس پی عدیل اکبر کے نفسیاتی معالج کا بیان سامنے آگیا

ایس پی عدیل اکبر کے نفسیاتی معالج کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کے بعد ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔معروف ماہرِ نفسیات ڈاکٹر حافظ سلطان محمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے واقعے سے ایک روز قبل ہی ایس پی عدیل کی فیملی کو مشورہ دیا تھا کہ انہیں ہتھیاروں اور … Read more

پاکستان اور افغانستان کے مابین دوطرفہ تجارت معطل

پاکستان اور افغانستان کے مابین دوطرفہ تجارت معطل

اسلام آباد( اے بی این نیوز     ) پاکستان اور افغانستان کی دوطرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل۔ ایف بی آر کے مطابقتجارت معطلی سے قبل 363 درآمدی گاڑیوں کی کلیئرنس مکمل کر لی گئی۔طورخم پر 23درآمدی گاڑیاں گڈز ڈیکلریشن جمع نہ ہونے پر کلیئرنس کی منتظر ہیں۔ان گاڑیوں میں کپڑا، پینٹ، مونگ … Read more