پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،جانئے فی لٹر کتنے کا ہو گیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79 پیسے … Read more