ایک اور اہم اور تیسرا استعفیٰ آگیا،جا نئے کس کا

ایک اور اہم اور تیسرا استعفیٰ آگیا،جا نئے کس کا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )مخدوم علی نے لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ مخدوم علی نے 27ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں استعفیٰ دیا۔ مخدوم علی خان نے جسٹس کمیشن کے سربراہ کو استعفیٰ بھجوا دیا۔ مخدوم علی خان نے کہا کہخیال تھا کہ 26ویں ترمیم کے بعد بھی زوال … Read more

27 ویں ترمیم کے بعد اہم تعیناتی سامنے آگئی،جا نئے تفصیل

27 ویں ترمیم کے بعد اہم تعیناتی سامنے آگئی،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )جسٹس امین الدین پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر۔ جسٹس امین الدین کل وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برادری کی تقریب صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ مزید پڑھیں :ایک اور اہم اور تیسرا استعفیٰ آگیا،جا نئے کس کا … Read more

نئے نوٹیفکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی

نئے نوٹیفکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ترمیمی بل2025کی منظوری دیدی۔ مجوزہ آرمی ایکٹ اور نئے نوٹیفکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی۔ آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی مدت ملازمت3سال ہوگی۔ آرمی چیف ،چیف آف ڈیفنس … Read more

نوزاز شریف کی قومی اسمبلی آمد،ایوان نعروں سے گونج اٹھا

نوزاز شریف کی قومی اسمبلی آمد،ایوان نعروں سے گونج اٹھا

اسلام ( اے بی این نیوز       )نواز شریف قومی اسمبلی پہنچ گئے،قومی اسمبلی پہنچتے ہی انہوں نے سب سے پہلے آصفہ بھٹو کے سر پر ہاتھ رکھا، اسمبلی میں ن لیگ کے اراکین نے نواز شریف کی آمد پر نعرے لگا ئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کا … Read more

قومی اسمبلی سے 27 ویں ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

قومی اسمبلی سے 27 ویں ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیو)قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری مکمل کرلی، تمام 59 شقیں بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئیں۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم کی تحریک پیش کی۔ وزیر قانون نے اپنے خطاب میں کہا کہ 27ویں آئینی … Read more

واناکیڈٹ کالج واقعہ نےاےپی ایس سانحہ کی یادتازہ کردی،وزیراعظم شہباز شریف

واناکیڈٹ کالج واقعہ نےاےپی ایس سانحہ کی یادتازہ کردی،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیو)وزیراعظم نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ کل وانامیں دہشتگردوں نےانتہائی گھٹیاحرکت کی۔ واناکیڈٹ کالج حملے نےاےپی ایس حملےکی یادتازہ کردی۔ حملہ آوروں میں افغان باشندے بھی شامل تھے۔ اساتذہ اورطلباکوبحفاظت نکالاگیا،سیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔ آپریشن میں حصہ لینےوالےپاک فوج کےجوانوں اورافسروں … Read more

نئی آئینی ترامیم جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں،بلاول بھٹو زرداری

نئی آئینی ترامیم جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی کا با پ بھی 18 ویں تر میم کو ختم نہیں کر سکتا،،چارٹر آف ڈیموکریسی کی نامکمل باتیں مکمل کرنا چاہتے ہیں،،آئینی عدالت بنانے جا رہے ہیں، فیلڈ ما رشل کے عہدے کو بھی تحفظ دینے جا رہے ہیں … Read more

سیکیورٹی ہائی الرٹ – ABN News

سیکیورٹی ہائی الرٹ - ABN News

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )اسلام آباد حملے کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے۔ تمام اضلاع کو ہدایت کی گئی ہے کہ سیکیورٹی پلان پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔محکمہ داخلہ نے دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر پیشگی اقدامات کی ہدایت جاری کی … Read more

کل اہم سیاسی بیٹھک – ABN News

کل اہم سیاسی بیٹھک - ABN News

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )صدر ہاوس میں آج اہم سیاسی بیٹھک ہوگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی سمیت اتحادیوں جماعتوں کے پارلیمنٹرین کے لئے آج عشائیہ ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری بھی عشائیہ میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں موجود ہیں۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے پارلیمنٹرین کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا صدر … Read more