پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آگئیں،جانئے فی لٹر کتنے کا ہو گیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری فیصلے کے مطابق پٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے جبکہ عوام کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نمایاں ریلیف دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی … Read more