وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دھرنے کے مقام پر اچانک گیس پائپ لائن پھٹ گئی،جا نئے اپ ڈیٹ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دھرنے کے مقام پر اچانک گیس پائپ لائن پھٹ گئی،جا نئے اپ ڈیٹ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دھرنے کے مقام پر اچانک گیس پائپ لائن پھٹ گئی، جس کے بعد بڑی مقدار میں گیس تیزی سے لیک ہونے لگی۔ صورتحال بگڑنے پر موقع پر موجود پولیس افسران نے فوراً وزیر اعلیٰ کے سیکیورٹی عملے کو خطرے سے آگاہ کیا۔ پولیس حکام کے مطابق … Read more

پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش

پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       ) قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے سہولت فراہم کرنے کی پیشکش دوبارہ کر دی ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مسائل کا حل صرف بات چیت کے … Read more

عمران خان سے سہیل آفریدی کی ملاقات ؟حکومت کا اعلان سامنے آگیا

عمران خان سے سہیل آفریدی کی ملاقات ؟حکومت کا اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد ( ے بی این نیوز    ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کیعمران خان سے ملنے کی غیرقانونی ڈیمانڈ ہے۔ ان کی یہ غیرقانونی ڈیمانڈ پوری نہیں ہوسکتی۔خیبرپختونخوا کے لوگ پاکستان سے محبت کرنے والے ہیں۔پی ٹی آئی انڈیا اورافغانستان کے میڈیا کو استعمال کررہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی جیل … Read more

سہیل آفریدی کا دھرنا، اہم پیش رفت سامنے آگئی،جا نئے کیا

سہیل آفریدی کا دھرنا، اہم پیش رفت سامنے آگئی،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       ) اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا دھرنا مسلسل جاری ہے، تاہم صورتحال میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل انتظامیہ نے اپنا نمائندہ وزیر اعلیٰ کے پی کے پاس مذاکرات کے لیے بھیج دیا ہے، اور اس وقت اسسٹنٹ … Read more

مذاکرات ناکام، دھرنا جاری ،عمران خان سے ملاقات کے بعد ہی دھرنا ختم ہو گا،سہیل آفریدی ڈٹ گئے

مذاکرات ناکام، دھرنا جاری ،عمران خان سے ملاقات کے بعد ہی دھرنا ختم ہو گا،سہیل آفریدی ڈٹ گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       ) اڈیالہ جیل انتظامیہ کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے نمائندے، مینہ خان آفریدی کے مذاکرات ناکام رہے۔مینہ خان آفریدی نے واضح کیا ہے کہ دھرنا صرف اس وقت ختم کیا جائے گا جب ان کی ملاقات کی یقین دہانی کرائی جائے۔ جیل انتظامیہ کے ساتھ پیش رفت … Read more

ملک کی سرحدی سالمیت اور ہر شہری کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،فیلڈمارشل عاصم منیر

ملک کی سرحدی سالمیت اور ہر شہری کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،فیلڈمارشل عاصم منیر

اسلام آباد (   اے بی این نیوز     )علاقائی صورتِ حال تیزی سے بدل رہی ہے، ملک کی سرحدی سالمیت اور ہر شہری کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،قومی وحدت ہماری بڑی طاقت ،دشمن کےعزائم ناکام بنائیں گے، فیلڈمارشل عاصم منیر کا نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کےشرکا سے خطاب،کہاخطہ جیوپولیٹیکل مقابلے،سرحدپاردہشت گردی اورہائبرڈخطرات سےگزررہاہے،بیرونی حمایت یافتہ شدت … Read more

گڈز ڈیکلیئریشن کی فیس مقرر ، 50 ہزار روپے کے سامان سے لیکر5.2کروڑ تک کیا ادا کرنا ہو گا ،جا نئے تفصیلات

گڈز ڈیکلیئریشن کی فیس مقرر ، 50 ہزار روپے کے سامان سے لیکر5.2کروڑ تک کیا ادا کرنا ہو گا ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)حکومت نے پاکستان سنگل ونڈو کی سبسکرپشن اور رینیول فیس کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مختلف خدمات کی فیسوں میں باقاعدہ ترمیم کر دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایس ڈبلیو اور ایس ای سی پی ویری فکیشن کی … Read more

سہیل آفریدی کا دبنگ فیصلہ،اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا شیڈول،بڑے جلسے کا اعلان،جا نئے کب ہو گا

سہیل آفریدی کا دبنگ فیصلہ،اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا شیڈول،بڑے جلسے کا اعلان،جا نئے کب ہو گا

پشاور ( اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر اپنا حق استعمال کریں گے، لیکن کچھ عناصر چاہتے ہیں کہ وہ اس راستے سے ہٹ جائیں، جو کسی صورت ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی جماعت کے خاندان نے مشکلات … Read more

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکار شہید

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 پولیس اہلکار شہید

ہنگو (اوصاف نیوز) پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) خان زیب کے مطابق شاہو روڈ پر قاضی تالاب پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی۔ ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ دریں اثنا … Read more

وزیر اعظم شہباز شریف کی منامہ میں قصر القضیبیہ آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی منامہ میں قصر القضیبیہ آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

منامہ( اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی منامہ میں قصر القضیبیہ آمد۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد کی ملاقات ہو ئی۔ملاقات میں خطے کی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے … Read more