پاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، فیلڈ مارشل
پشاور (اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ پشاور کادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں کی عیادت کی۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہپاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔شہید میجر عدیل زمان کی نماز جنازہ ادا۔ … Read more