عمران خان پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور، جا نئے کس صوبے کی اسمبلی میں منظور ہو ئی
لاہور( اے بی این نیوز )عمران خان پر پابندی لگانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور کر لی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی۔ قرار داد کے متن کے مطابقدشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے بانی و لیڈر پر پابندی لگائی جائے۔ پاکستان کی سالمیت … Read more