نیشنل گرڈ میں فنی خرابی سے ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، بحالی کا عمل جاری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کے باعث لاہور سمیت ملک کے بڑے شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہو گیا، جس سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ذرائع کے مطابق ملتان ریجن میں بجلی ٹرپ ہونے کے بعد پورے ملک کا پاور سسٹم متاثر ہوا۔ … Read more