علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کے ہمراہ دھرنا، ڈٹ گئیں،گرم کپڑے لائے ہیں واپس نہیں جا ئیں گے

علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کے ہمراہ دھرنا، ڈٹ گئیں،گرم کپڑے لائے ہیں واپس نہیں جا ئیں گے

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور کارکنوں کا ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا، علیمہ خان کا اعلان آج واپس نہیں جائیں گے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر ان کی بہنوں اور پارٹی کارکنوں نے ایک بار پھر اڈیالہ جیل … Read more

شہبازشریف،پیوٹن ملاقات:بھارتی نیٹ ورک کو منہ کی کھانا پڑگئی

شہبازشریف،پیوٹن ملاقات:بھارتی نیٹ ورک کو منہ کی کھانا پڑگئی

کراچی( اے بی این نیوز)بھارتی نیٹ ورک(rt india) نے غلط خبرکا اعتراف کرتے ہوئےشہباز شریف اور پیوٹن کی اشک آباد میں ملاقات کی رپورٹ جھوٹی قرار دے کر ڈیلیٹ کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی نیٹ ورک ’’آر ٹی انڈیا‘‘ نے جمعہ کے روز اشک آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی روسی صدرپیوٹن سے … Read more

سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کرلی گئی ،وزیر خزانہ

سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کرلی گئی ،وزیر خزانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی مکمل کر لی گئی ہے، اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بھی سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جو ایک اضافی شرط نہیں بلکہ عملی اقدام ہے۔ … Read more

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آگئیں،جانئے فی لٹر کتنے کا ہو گیا

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آگئیں،جانئے فی لٹر کتنے کا ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری فیصلے کے مطابق پٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے جبکہ عوام کو ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نمایاں ریلیف دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی … Read more

آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود کیا ہو گی ،جا نئے

آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود کیا ہو گی ،جا نئے

کراچی ( اے بی این نیوز   )   اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی ہے، جس کے بعد شرح سود 11 فیصد سے کم ہو کر 10.05فیصد مقرر کر دی گئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی … Read more

پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی،پارٹی سے مستعفی،جا نئے کون

پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی،پارٹی سے مستعفی،جا نئے کون

اسلام آباد ( اےبی این نیوز      )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ قاضی انور ایڈووکیٹ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور اکاؤنٹی بیلیٹی کمیٹی کے رکن بھی رہے ہیں۔ پشاور میں اپنے بیان میں قاضی انور ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ پارٹی کی … Read more

بھارت کے حمایت یافتہ 13فتنہ الخوارج جہنم رسید

بھارت کے حمایت یافتہ 13فتنہ الخوارج جہنم رسید

پشاور ( اےبی این نیوز      )آئی ایس پی آرکے مطابق خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے تیرہ خوارج ہلاک ہو گئے۔موہمند ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران اپنی افواج نے خوارج کے ٹھکانے … Read more

سہیل آفریدی کا بڑا اعلان، کب سڑکوں پر آئیں گے،بریکنگ نیوز دیدی، جا نئے کیا

سہیل آفریدی کا بڑا اعلان، کب سڑکوں پر آئیں گے،بریکنگ نیوز دیدی، جا نئے کیا

کوہاٹ ( اےبی این نیوز      )کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں جلد ہی صرف عمران خان کی حکومت ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی ئی عمران خان کی کال آئے گی، ہم سب سڑکوں پر نکل پڑیں گے۔سہیل آفریدی نے کہا … Read more

شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی کے کئی عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کر دیے

شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی کے کئی عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کر دیے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی نے پشاور جلسے میں کارکن کم لانے پر 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔سات دسمبر کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس کئے تھے۔ یہ کارروائی پی ٹی … Read more

بھارتی کرکٹرزپر پابندی عائد – ABN News

بھارتی کرکٹرزپر پابندی عائد - ABN News

نئی دہلی (اے بی این نیوز) بھارتی کرکٹ میں بدعنوانی کا ایک اور سکینڈل سامنے آیا ہے، جہاں مبینہ طور پر مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر چار کرکٹرز کو معطل کر دیا گیا ہے۔ آسام کرکٹ ایسوسی ایشن (اے سی اے) نے سخت کارروائی کرتے ہوئے امت سنہا، ایشان احمد، امان ترپاٹھی اور ابھیشیک … Read more