حکومت اور پاک فوج کی مشترکہ کوششوں سے ملک استحکام کی جانب بڑ ھ رہا ہے،فیلڈ مارشل

حکومت اور پاک فوج کی مشترکہ کوششوں سے ملک استحکام کی جانب بڑ ھ رہا ہے،فیلڈ مارشل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )فیلڈ مارشل کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی میں شہید ہونیوالے معصوم شہریوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔کور کمانڈر کانفرنس میں اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی … Read more

مذاکرات میں پیش رفت ؟پی ٹی آئی کے 5 اہم ترین راہنمائوں کی رہائی کا مطا لبہ سامنے آگیا،جا نئے کون کون شامل

مذاکرات میں پیش رفت ؟پی ٹی آئی کے 5 اہم ترین راہنمائوں کی رہائی کا مطا لبہ سامنے آگیا،جا نئے کون کون شامل

لاہور ( اے بی این نیوز    )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اور سہیل آفریدی کی قیادت میں ممکنہ تحریک کے حوالے سے اہم موقف اختیار کیا ہے۔فواد چودھری نے کہا کہ اگر سہیل آفریدی تحریک کے لیے نکلتے ہیں تو حکومت کے پاس گورنر راج کے آپشنز موجود ہیں۔ انہوں … Read more

بریک تھرو،مذاکرات کیلئے اپوزیشن الائنس راضی،جا نئے کیا ناگزیر قرار دیا گیا

بریک تھرو،مذاکرات کیلئے اپوزیشن الائنس راضی،جا نئے کیا ناگزیر قرار دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر اپوزیشن اتحاد نے اہم اجلاس منعقد کیا، جس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی۔ اجلاس میں آئینی و جمہوری اقدار کے استحکام، شفاف انتخابات اور نئے الیکشن کمشنر کی تقرری پر ڈائیلاگ … Read more

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات، مرکز اڈیالہ جیل یا کوٹ لکھپت،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات، مرکز اڈیالہ جیل یا کوٹ لکھپت،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش ۔ ڈائیلاگ کمیٹی نے کوٹ لکھ پت جیل میں قیدپی ٹی آئی اسیران کی پیرول پر رہائی مانگ لی۔ فوادچودھری۔ عمران اسماعیل اور مولوی محمود پر مشتمل نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا مذاکرات پیشکش کا خیر مقدم۔ وزیر اعظم کے نام … Read more

عام انتخابا ت کب ہو نےچاہئیں حکومت نےسال بتا دیا،جا نئے تفصیل

عام انتخابا ت کب ہو نےچاہئیں حکومت نےسال بتا دیا،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 2029سے پہلے الیکشن نہیں ہونے چاہئیں۔ اسمبلی کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا 2018اور 2024کے الیکشن ٹھیک نہیں تھے۔ پاکستان میں الیکشن متنازع رہے ہیں۔وزیراعظم نے آج بھی ایک ساتھ بیٹھنے کی بات کی … Read more

سردار میر اکبر خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا

سردار میر اکبر خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اور پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے رکن سردار میر اکبر خان نے باضابطہ طور پر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں شمولیت اختیار کر لی .انہوں نے یہ اعلان وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام کی موجودگی میں کیا۔ سردار میر اکبر خان … Read more

ملک میں سیاسی واقعات اور فیصلے حکومت کی ذمہ داری ہیں، علی بخاری

ملک میں سیاسی واقعات اور فیصلے حکومت کی ذمہ داری ہیں، علی بخاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما علی بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی واقعات اور فیصلے حکومت کی ذمہ داری ہیں اور پچھلے دور میں سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات مکمل نہیں ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اگر چاہتی تو سیاسی کیسز ختم کر سکتی تھی۔ … Read more

ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے معاملے پر ڈکی بھائی کی عدالت میں طلبی

ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے معاملے پر ڈکی بھائی کی عدالت میں طلبی

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر عدالت میں جواب دینا پڑا۔ لاہور کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں جوئے کی ایپس کی تشہیر کے کیس میں دکی بھائی کی جانب سے سامان تحویل میں لینے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس … Read more

قومی ایئرلائن کے مسافر خوفزدہ، طیارہ ہنگامی لینڈنگ پر مجبور

قومی ایئرلائن کے مسافر خوفزدہ، طیارہ ہنگامی لینڈنگ پر مجبور

جدہ (‌اے بی این نیوز)قومی ایئر لائن کے طیارے نے سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ اس حوالے سے ایک مسافر کا کہنا ہے کہ جدہ سے ٹیک آف کے کچھ دیر بعد کیبن پریشر کم ہونے پر آکسیجن ماسک کھل گئے۔ دورانِ پرواز کیبن پریشر کم ہونے پر پرواز کو دمام اتار لیا … Read more

ڈھاکہ میں فائرنگ سے زخمی طالب علم رہنما عثمان ہادی کا انتقال ہو گیا

ڈھاکہ میں فائرنگ سے زخمی طالب علم رہنما عثمان ہادی کا انتقال ہو گیا

سنگاپور (اے بی این نیوز) بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے طالب علم رہنما عثمان ہادی سنگاپور میں دوران علاج انتقال کر گئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق انقلاب منچا کے ترجمان شریف عثمان ہادی جو گزشتہ جمعے کو ڈھاکہ میں فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہوئے تھے سنگاپور جنرل … Read more