بھارت کے حمایت یافتہ عناصر بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا علاقائی امن و استحکام کے لئے عزم غیر متزلزل ہے، پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی ہر خلاف ورزی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، مسلح افواج عوام کی … Read more