رمضان پیکیج کا اعلان، فی کس 10 ہزار روپے، جا نئے کیسے ملے گا
لاہور ( اے بی این نیوز )رمضان المبارک کے موقع پر پنجاب حکومت نے مستحق افراد کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے نقد دیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانا اور غریب طبقے کو رمضان کے … Read more