مذاکرات کیلئے عمران کے 3 مطالبات سامنے آگئے،آپ بھی جا نئے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک صحافی کے سوال کیا کہ خان صاحب صلح کر لیں ، علیمہ خان نے واضح جواب دیتے ہوئے کہا کہ ڈیڈلاک تین بنیادی مطالبات پر ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام خود بتا دیں کہ عمران خان ان میں سے کون سا مطالبہ چھوڑ سکتے ہیں۔پہلا یہ کہ کیا رول … Read more