پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات سے متعلق بڑی خبر

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات سے متعلق بڑی خبر

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے عمران‌خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نے کہا کہ مذاکرات کی دعوت کے پس منظر میں امید تھی کہ آج ملاقات کا موقع مل جائے گا … Read more

کرسمس کے موقع پر پوپ لیو کا اہم مطالبہ سامنے آ گیا

کرسمس کے موقع پر پوپ لیو کا اہم مطالبہ سامنے آ گیا

ویٹی کن سٹی (اے بی این نیوز) کرسمس کے موقع پر خصوصی خدمات کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں پوپ لیو نے دنیا بھر میں جاری جنگوں کے خاتمے پر زور دیا۔ پوپ لیو نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کا خصوصی ذکر کیا اور فلسطین، لبنان، شام، اسرائیل اور یوکرین میں … Read more

تحریک انصاف کی مذاکرات میں کیا پوزیشن ہے،حکومت نے بتا دیا،جا نئے بریکنگ نیوز

تحریک انصاف کی مذاکرات میں کیا پوزیشن ہے،حکومت نے بتا دیا،جا نئے بریکنگ نیوز

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور، رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم نے اپوزیشن جماعتوں کو باضابطہ مذاکرات کی دعوت دی ہے، جس میں حکومت کی خواہش ہے کہ پوری اپوزیشن شفاف اور مؤثر ڈائیلاگ میں حصہ لے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان … Read more

اداکار اور فلمسازمحمد باقری انتقال کر گئے

اداکار اور فلمسازمحمد باقری انتقال کر گئے

یروشلم (اے بی این نیوز) فلسطینی اداکار اور فلمساز محمد باقری 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اسپتال کے حکام کے مطابق محمد بکری کا بدھ کو دل اور پھیپھڑوں کے مسائل کے باعث نہاریا کے گلیلی میڈیکل سینٹر میں انتقال ہوگیا۔ اس طرح محمد بکری کے پانچ دہائیوں پر مشتمل کیریئر کا … Read more

پیغام رسانی کا نظام بیٹھ گیا،واٹس ایپ ڈاؤن کی بڑی وجہ کیا ہے؟

پیغام رسانی کا نظام بیٹھ گیا،واٹس ایپ ڈاؤن کی بڑی وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد( اے بی این نیوز) سب سے زیادہ مقبول پیغام رسانی کی خدمات میں سے ایک، واٹس ایپ کو مسائل کا سامنا ہے جہاں لوگ ایپ تک رسائی یا پیغامات بھیج نہیں سکتے تھے، یہ کہ آؤٹیج ٹریکنگ ویب سائٹ Downdetector کے فراہم کردہ ڈیٹا کے مطابق۔ Downdetector کے فراہم کردہ ایکٹیویٹی چارٹ کے … Read more

امریکی میگزین” دی ڈپلومیٹ“ نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دیدیا

امریکی میگزین” دی ڈپلومیٹ“ نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) امریکی جریدے” دی ڈپلومیٹ“ نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کو سن 2025 میں دوبارہ عالمی توجہ کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سال پاکستان کے لیے اسٹریٹجک واپسی،عسکری اعتماد اور ریاستی استحکام کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی عسکری قیادت نے … Read more

الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے

الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات عدالتی حکم پر ملتوی کیے گئے ہیں۔ 28 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات اگلے نوٹس تک ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ اس سے … Read more

حکومت اور پاک فوج کی مشترکہ کوششوں سے ملک استحکام کی جانب بڑ ھ رہا ہے،فیلڈ مارشل

حکومت اور پاک فوج کی مشترکہ کوششوں سے ملک استحکام کی جانب بڑ ھ رہا ہے،فیلڈ مارشل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )فیلڈ مارشل کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی میں شہید ہونیوالے معصوم شہریوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔کور کمانڈر کانفرنس میں اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی … Read more

مذاکرات میں پیش رفت ؟پی ٹی آئی کے 5 اہم ترین راہنمائوں کی رہائی کا مطا لبہ سامنے آگیا،جا نئے کون کون شامل

مذاکرات میں پیش رفت ؟پی ٹی آئی کے 5 اہم ترین راہنمائوں کی رہائی کا مطا لبہ سامنے آگیا،جا نئے کون کون شامل

لاہور ( اے بی این نیوز    )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اور سہیل آفریدی کی قیادت میں ممکنہ تحریک کے حوالے سے اہم موقف اختیار کیا ہے۔فواد چودھری نے کہا کہ اگر سہیل آفریدی تحریک کے لیے نکلتے ہیں تو حکومت کے پاس گورنر راج کے آپشنز موجود ہیں۔ انہوں … Read more

بریک تھرو،مذاکرات کیلئے اپوزیشن الائنس راضی،جا نئے کیا ناگزیر قرار دیا گیا

بریک تھرو،مذاکرات کیلئے اپوزیشن الائنس راضی،جا نئے کیا ناگزیر قرار دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر اپوزیشن اتحاد نے اہم اجلاس منعقد کیا، جس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی۔ اجلاس میں آئینی و جمہوری اقدار کے استحکام، شفاف انتخابات اور نئے الیکشن کمشنر کی تقرری پر ڈائیلاگ … Read more