پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا ، 2 صحافی اور پی ٹی آئی خاتون رہنما اشتہاری قرار
اسلام آباد(اے بی این نیوز)صحافی احمد نورانی اور جمیل فاروقی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما سیمابیہ طاہر کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے سے متعلق علیحدہ مقدمات میں اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ … Read more