عمران خان پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور، جا نئے کس صوبے کی اسمبلی میں منظور ہو ئی

عمران خان پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور، جا نئے کس صوبے کی اسمبلی میں منظور ہو ئی

لاہور( اے بی این نیوز         )عمران خان پر پابندی لگانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور کر لی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طاہر پرویز نے ایوان میں پیش کی۔ قرار داد کے متن کے مطابقدشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے بانی و لیڈر پر پابندی لگائی جائے۔ پاکستان کی سالمیت … Read more

عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں،حکومت کا دو ٹوک اعلان

عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں،حکومت کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی فرد کا سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ انہوں نےکہا کہ ملک میں شفافیت اور میرٹ کو فروغ دیا جا رہا ہے، … Read more

عمران خان کی بہنوں کا دھرنا جاری،رکنوں کی بڑی تعداد دھرنے سے واپس روانہ

عمران خان کی بہنوں کا دھرنا جاری،رکنوں کی بڑی تعداد دھرنے سے واپس روانہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز         )راولپنڈی کے اڈیالہ جیل کے قریبعمران خان کی بہنوں کا گورکھپور ناکے پر دھرنا جاری ہے۔ تاہم، کارکنوں کی بڑی تعداد دھرنے سے واپس روانہ ہو چکی ہے۔ اب بھی پانی پی ٹی آئی کی بہنیں خواتین کارکنوں اور دیگر کارکنوں کے ہمراہ ناکے پر موجود ہیں اور اپنے احتجاج کو … Read more

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہرکوچیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہرکوچیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد(اے بی این نیوز) الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنےسےانکار کردیا،آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی درخواست بھی مسترد کردی،کہا آپ کو آزاد سینیٹرز کو پارٹی میں شامل کرانےکا کوئی قانونی حق حاصل نہیں،جواب میں بیرسٹر گوہر نے عدالت سے رجوع کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن … Read more

جاتی امرا میں شریف خاندان کی بیٹھک، تحریک انصاف کے مستقبل پر غور

جاتی امرا میں شریف خاندان کی بیٹھک، تحریک انصاف کے مستقبل پر غور

لاہور(اے بی این نیوز)شریف خاندان نے جاتی امرا میں اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی تاکہ ملک میں جاری سیاسی صورتحال، خصوصاً اپوزیشن جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مستقبل اور پنجاب کی انتظامیہ میں ممکنہ تبدیلیوں پر مشاورت کی جا سکے۔ نجی اخبارکی رپورٹ کے مطابق حکمران خاندان کے قریبی ذرائع کے … Read more

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، دوبارہ اشتعال انگیزی کی تو ردعمل پہلے سے تیز اور سخت ہوگا،فیلڈ مارشل

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، دوبارہ اشتعال انگیزی کی تو ردعمل پہلے سے تیز اور سخت ہوگا،فیلڈ مارشل

راولپنڈی (اے بی این نیوز) چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، اگر اس نے دوبارہ اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو پاکستان کا ردعمل پہلے سے بھی زیادہ تیز اور سخت ہوگا۔ تینوں مسلح افواج کے … Read more

چالان ہو نگے،ٹریفک آرڈیننس پر عملدرآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا،مریم نواز کا مزید سخت حکم جاری

چالان ہو نگے،ٹریفک آرڈیننس پر عملدرآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا،مریم نواز کا مزید سخت حکم جاری

لاہور(اے بی این نیوز     ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ٹریفک آرڈیننس سے متعلق گردش کرتی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی سطح پر آرڈیننس پر عملدرآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پھیلائی جانے والی باتیں محض قیاس … Read more

قلات میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن ،12 فتنہ الخوارج ہلاک

قلات میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن ،12 فتنہ الخوارج ہلاک

کوئٹہ (اے بی این نیوز)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد … Read more

سہیل آفریدی نے ڈی چوک جا نے کی کال کا عندیہ دیدیا

سہیل آفریدی نے ڈی چوک جا نے کی کال کا عندیہ دیدیا

پشاور ( اے بی این نیوز     )پی ٹی آئی کے پشاور جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت جلد کارکنوں کو ڈی چوک جانے کی کال دیں گے۔ جلسے میں کارکنوں نے نعرے لگا کر اس مطالبے کی گونج مزید تیز کر دی، جس پر انہوں نے … Read more

سہیل آفریدی کا بڑا اعلان

سہیل آفریدی کا بڑا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز     ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی دارالحکومت پشاور کے لیے 100 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا ہے، جس میں 5000 بیڈ پر مشتمل جدید میڈیکل کمپلیکس بھی شامل ہے۔ پشاور میں تحریکِ انصاف کے بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا … Read more