9 مئی کیس فیصلہ، پی ٹی آئی رہنمائوں‌کو سزا ئیں‌سنا دی گئی

9 مئی کیس فیصلہ، پی ٹی آئی رہنمائوں‌کو سزا ئیں‌سنا دی گئی

لاہور (اے بی این نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین، محمود راشد، اعجاز چوہدری، عمر چیمہ کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو کوٹ لکھپت جیل کے جی او آر گیٹ پر توڑ پھوڑ کے … Read more

بھارتی آبی جارحیت پر پاکستان کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

بھارتی آبی جارحیت پر پاکستان کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بھارت نے چناب کے بعد دریائے جہلم اور نیلم کا پانی روک کر ایک بار پھر اقوام متحدہ کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ انڈس واٹر کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دریائے جہلم اور نیلم میں پانی کی آمد صرف 3 ہزار کیوسک رہ گئی ہے، … Read more

ہفتے اور اتوار کی چھٹی بند

ہفتے اور اتوار کی چھٹی بند

لاہور(‌اے بی این نیوز)‌سیکرٹری سکولز ایجوکیشن حکومت پنجاب نے ہفتہ اور اتوار کو دفاتر میں ہفتے کی چھٹی بند کردی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق دفاتر ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ماتحت اداروں کو ہدایت کردی۔ 10اداروں کے سربراہان کو ہدایت کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے تمام ڈی … Read more

دبئی میں سمندری طوفان کا خدشہ، الرٹ جاری

دبئی میں سمندری طوفان کا خدشہ، الرٹ جاری

دبئی (اے بی این نیوز) پولیس نے عوام کو سمندری خطرات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دبئی پولیس نے سمندری طوفان کی پیشگوئی کے بعد حفاظتی اقدامات بڑھا دیے ہیں اور لوگوں کو غیرمستحکم موسم میں سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔ اس سلسلے میں دبئی … Read more

انٹیلی جنس کی بڑی کارروائی میں ترجمان گرفتار

انٹیلی جنس کی بڑی کارروائی میں ترجمان گرفتار

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستانی انٹیلی جنس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے داعش خراسان کے ترجمان کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق داعش خراسان (ISIS-K) کے ترجمان اور تنظیم کے آفیشل میڈیا ونگ العظیم فاؤنڈیشن کے بانی غیر ملکی دہشت گرد سلطان عزیز عظیم کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی … Read more

پاکستانی کرکٹرز نے بگ بیش لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستانی کرکٹرز نے بگ بیش لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (اے بی این نیوز) بھارت اور سری لنکا میں شیڈول آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کے لیے آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں شرکت کرنے والے متعدد پاکستانی کرکٹرز آسٹریلیا چھوڑ کر سری لنکا جانے کو تیار ہیں تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ … Read more

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی اصل ضمانت نوجوان نسل ہے،وزیر اعظم

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی اصل ضمانت نوجوان نسل ہے،وزیر اعظم

ہری پور ( اے بی این نیوز   ) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا دلیر، غیور اور قربانیاں دینے والا صوبہ ہے، جہاں کے عوام دہشتگردی کے خلاف طویل عرصے سے بہادری کے ساتھ نبردآزما ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس صوبے کے عوام نے دہشتگردوں … Read more

پی ٹی آئی اور حکومت کے مابین قر بتیں؟عمران خان سے ملاقات؟فواد چوہدری کے اے بی این پوڈ کاسٹ میں حیران کن انکشافات

پی ٹی آئی اور حکومت کے مابین قر بتیں؟عمران خان سے ملاقات؟فواد چوہدری کے اے بی این پوڈ کاسٹ میں حیران کن انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ بہت جلد ان کی عمران خان سے ملاقات متوقع ہے، جبکہ ملک میں سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے پس پردہ کوششیں تیز ہو چکی ہیں۔ بعض اہم اسٹیک ہولڈرز کی مدد سے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان … Read more

جنوری حکومت پر بھاری،قاسم اور سلیمان کا بڑ ا اعلان،عمران خان کی قید بارے تشویشناک پریشانی کا اظہار

جنوری حکومت پر بھاری،قاسم اور سلیمان کا بڑ ا اعلان،عمران خان کی قید بارے تشویشناک پریشانی کا اظہار

لندن (اے بی این نیوز     ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے صاحبزادوں قاسم خان اور سلیمان خان نے اپنے والد کی قید سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان آنے کے ارادے کا اعلان کر دیا ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں دونوں بھائیوں نے انکشاف کیا کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل … Read more

پی ایس 9 شکار پور،ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری

پی ایس 9 شکار پور،ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری

شکار پور(اے بی این نیوز)سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے شہباز درانی اور جے یو آئی (ف) کے رشد اللّٰہ شاہ مدمقابل ہیں۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے … Read more