سہیل آفریدی کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے اہم اعلان

سہیل آفریدی کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے اہم اعلان

کراچی (اے بی این نیوز) سندھ حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے وزیر ثقافت ذوالفقار علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سہیل آفریدی جب کراچی آئیں گے تو انہیں پروٹوکول دیں گے، اجرک پہن کر … Read more

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اڈیالہ پولیس کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اڈیالہ پولیس کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے اڈیالہ پولیس کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ روز ڈاکٹر امجد اور صاحبزادہ صبغت اللہ اڈیالہ جیل پہنچے تو پولیس نے انہیں وہاں جانے سے روک دیا۔ ڈاکٹر امجد کا کہنا ہے کہ ہم نے پولیس کے رویے کے خلاف … Read more

افسوسناک خبر،ایئر مارشل (ر)نور خان کی صاحبزادی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

افسوسناک خبر،ایئر مارشل (ر)نور خان کی صاحبزادی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

امریکا (اوصاف نیوز) سابق ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی اور معروف طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ خاندانی اور سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فائقہ کی گاڑی کو حادثہ اچانک پیش آیا تاہم امریکی حکام کی جانب سے ابھی تک واقعے کی تفصیلات جاری نہیں … Read more

الیکشن کمیشن کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کو وضاحتی نوٹس

شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی کے کئی عہدیداروں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو پیش کر دیے

پشاور(اوصاف نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کو وضاحت کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ہری پور ضمنی انتخاب کے حوالے سے شفیع اللہ جان کے الیکشن کمیشن پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور گمراہ کن ہیں۔ شفیع اللہ جان 7 دن میں … Read more

حکومت کی کوشش ہے پاکستان کو مضبوط، مستحکم اور ترقی یافتہ معیشت بنایا جائے، وزیراعظم

قوم میں یکجہتی کی فضا قائم ہونے تک ملک ترقی نہیں کرسکتا،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو سال قبل جب حکومت نے معیشت کی باگ ڈور سنبھالی تو ملک شدید معاشی مشکلات میں گھرا ہوا تھا، مہنگائی مسلسل بڑھ رہی تھی اور قرضوں کی ادائیگی کا دباؤ اپنی انتہا پر تھا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس وقت افراطِ … Read more

عازمینِ حج کی تربیت،شیڈول جاری،جا نئے کب سے آغاز ہو گا

عازمینِ حج کی تربیت،شیڈول جاری،جا نئے کب سے آغاز ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عازمینِ حج 2026 کے لیے لازمی تربیت کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق عازمینِ حج 2026 کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ یکم جنوری کو اسلام آباد سے شروع کیا جا رہا ہے۔ … Read more

سبی سے افسوسناک خبر آگئی،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

سبی سے افسوسناک خبر آگئی،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

سبی (اے بی این نیوز)سبی میں دھماکا: ایک ہلاک، چار زخمی ہو گئے۔ چینک چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سبی پولیس کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور اس کے ذمہ داروں … Read more

سال نو کا تحفہ،پٹرولیم مصنوعات تاریخی سستی،جا نئے نئی قیمت،فی لٹر کتنا کم ہوا

سال نو کا تحفہ،پٹرولیم مصنوعات تاریخی سستی،جا نئے نئی قیمت،فی لٹر کتنا کم ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے نئے سال کے موقع پر عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جبکہ … Read more

الوداع 2025، خوش آمدید 2026

الوداع 2025، خوش آمدید 2026

اسلام آباد( اے بی این نیوز) الوداع 2025، خوش آمدید 2026، نئے خوابوں اور نئی امیدوں کے ساتھ دنیا بھر میں نئے سال کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی اور روشنیوں کے دلکش مناظر کے ساتھ سال 2026 کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، کراچی، … Read more

اے بی این نیوز کی جانب سےاہل وطن کو نیا سال مبارک ہو

اے بی این نیوز کی جانب سےاہل وطن کو نیا سال مبارک ہو

اسلام آباد( اے بی این نیوز) اے بی این نیوز کی جانب سےاہل وطن کو نیا سال 2026 بہت بہت مبارک ہو۔گزرا ہوا سال یادوں، تجربات اور آزمائشوں کے ساتھ رخصت ہو گیا، جبکہ نیا سال نئی امیدوں، نئے خوابوں اور روشن امکانات کے ساتھ ہمارے دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ ہم دعاگو ہیں … Read more